عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1700 روپے اور 1457 روپے کی کمی ہوئی

0 69

کراچی(شوریٰ نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی، دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1700 روپے اور 1457 روپے کی کمی ہوئی،بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کی کمی سے 1945 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1700 روپے اور 1457 روپے کی کمی واقع ہوئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.