امریکا میں بے روزگاری میں 3 سال میں سب سے بڑا اضافہ

0 117

 

امریکی معیشت میں سست روی کی علامات سے عالمی منڈیوں میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔

 

ایشیائی اور یورپی منڈیوں میں بھاری گراوٹ کے بعد امریکی اسٹاکس Dow ،S&P 500 اور Nasdaq میں بھی گراوٹ دیکھی گئی۔

 

دوسری جانب امریکا میں بے روزگاری میں 3 سال میں سب سے بڑا اضافہ دیکھا گیا اور  امریکی معیشت کی رفتار میں یکدم سستی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

 

واضح رہے کہ امریکا میں ملازمتوں میں خاطر خواہ کمی کی رپورٹ جمعہ کو جاری ہوئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.