حزب اللہ لبنان کا صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ

0 67

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں قائم صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں۔

خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں، صہونی فوج نے آئرن ڈوم سسٹم کو فعال کرکے حزب اللہ کے میزائلوں کو روکنے کی کوشش کی تاہم کئی میزائل ہدف کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.