انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز سامنے آیا

0 95

کراچی (شوریٰ نیوز)انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہو گیا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز سامنے آیا ، تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہونے والا امریکی ڈالر کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔اوپن مارکیٹ:ڈالر 5 روپے مہنگا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز سامنے آیا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 32 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 956 پر آ گیا۔ 100 انڈیکس 41 ہزار 923 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.