لبنان میں ہونے والے دھماکوں کی وائرل ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران

0 113

لبنان کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ پیجر ڈیوائسز کے دھماکے میں 9 افراد شہید اور 2750 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔

لبنان کے وزیر صحت فراس ابیز نے بتایا ہے کہ ملک کے کئی علاقوں میں پیجر ڈیوائسز کے دھماکے کے نتیجے میں اب تک ایک کم سن بچی سمیت 8 افراد شہید ہو چکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان دھماکوں میں تقریباً 2750 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 200 کی حالت تشویشناک ہے، اور زخمیوں کا 100 اسپتالوں میں علاج کیا جارہا ہے ۔

اس دوران لبنان دھماکے کی کچھ ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جن میں دھماکے کے وقت کیا حالات تھے صاف دیکھا جا سکتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.