رائلٹی، ٹیکنیکل سروسز پر 10 فیصد ایکسائز ڈیوٹی کی تجویززیر غور

کوالیفائیڈ کمپنیوں کوسپلائی پر سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی چھوٹ

0 83

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)رائلٹی، ٹیکنیکل سروسز پر 10 فیصد ایکسائز ڈیوٹی کی تجویززیر غور،کوالیفائیڈ کمپنیوں کوسپلائی پر سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی چھوٹ ،وفاقی حکومت نے وفاقی بجٹ میں رائلٹی اور ٹیکنیکل سروسز پر بھی دس فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز دیدی۔وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں رائلٹی اور ٹیکنیکل سروسز پر بھی دس فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز دیدی ہے جبکہ ریکوڈیک پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کرنے والی کولیفائیڈ کمپنیوں کی جانب سے کی جانی والی درآمدات اور ان کو ہونیوالی سپلائی کو سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے چھوٹ دیدی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.