انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

0 118

انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک  تبادلہ  میں ڈالر 277  روپے 86 پیسے  پر  بند ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر  آج 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ  روز ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر  278  روپے77 پیسےکا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.