پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

0 127

ملک کی مبادلہ منڈیوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 95 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 88 پیسے پر بند ہوا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.