0 115

اقوام متحدہ نے شامی علاقے پر اسرائیلی قبضے کی شدید مذمت کی ہے۔

شام میں تعینات اقوام متحدہ امن مشن کے دستوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کا شام کی سرزمین پر قبضہ 1974ء کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے، اسرائیل ازخود معاہدہ ختم کر کے گولان کی پہاڑیوں سے ملحقہ شامی علاقے پر قبضہ کر رہا ہے۔

امن مشن اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل نے بشارالاسد کی مفروری کے فوری بعد شامی علاقے پر قبضہ کرنا شروع کر دیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.