شام کے نئے حکمرانوں کو ایران سے دوستی کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی: اسرائیل کی دھمکی

0 175

ایران کے شامی جنگجوؤں سے تعلقات کے عندیہ پر اسرائیل کا پارہ ہائی ہوگیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نے دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ شام کے نئے حکمرانوں کو ایران سے دوستی کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، ایران سے دوستی کے متبادل شامی حکمرانوں کا حشر بشارالاسد سے بھی بھیانک ہوگا۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ شام میں کیمیکل ہتھیاروں کو نشاندہی کے بعد تلف کر دیا جائے گا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.