انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

0 102

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں آج ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 57 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.