او جی ڈی سی ایل کا منافع 224 ارب روپے سے زائد، مالی پوزیشن مستحکم

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل) کا منافع کی شرح میں گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں 59 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ او جی ڈی سی ایل کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ظفر مسعود نے نے بتایا…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے ایک بار پھر مہنگائی میں کمی کی نوید بھی سنائی ہے اور کہا ہے کہ اکتوبر کے دوران مہنگائی میں کمی آئے گی، مہنگائی میں کمی کا سلسلہ دوسری ششماہی میں بھی جاری رہے گا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق عمومی مہنگائی ستمبر میں بڑھ کر 31.4 فیصد…

لاپتہ افراد کے معاملے پر بی این پی مینگل کا اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر دھرنا

پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کی قیادت میںشاہراہ دستور پر دھرنے میں بی این پی مینگل کے کارکن اور سول سوسائٹی رہنما شریک ہوئے۔ دھرنے میں موجود افراد نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیاکہ الیکشن کمیشن نگران حکومت کی…

غیر قانونی مقیم افراد کے پاکستان چھوڑنے کا آخری دن، کل سے آپریشن شروع

وزارت داخلہ نے ملکی تاریخ میں پہلی بار فارن ایکٹ 1946 کے تحت تمام صوبوں کو غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی بے دخلی کا حکم نامہ جاری کردیا جس کے تحت معمولی جرائم میں انڈر ٹرائل اور سزا یافتہ افغان شہریوں کوبے دخل کردیا جائے گا۔ نگران وزیر…

بلوچستان،تھانے پر مسلح افراد کا حملہ، 1 پولیس اہلکار اور 4 مزدور جاں بحق

پولیس کے مطابق تربت کے نواحی علاقے ناصر آباد میں پولیس تھانے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا،فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ سے جاں بحق افراد میں 4 مزدور بھی شامل ہیں جن کا…

غزہ: ترک فرینڈ شپ اسپتال کے قریب اسرائیلی فوج کی شدید بمباری، 23 فلسطینی شہید

غزہ میں ترک فرینڈ شپ اسپتال کے قریب اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 23 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے رفاح کے مغربی حصوں میں شدید حملہ کیا، زیتون محلے میں گھر پر بمباری سے 7 جب کہ…

اسرائیل کا غزہ میں جنگ بندی سے انکار ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 8400 سے زائد ہوگئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے امکان کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد حماس سے دشمنی ختم کرنے پر اتفاق نہیں کرے گا، سیز فائر کا…

آڈیولیکس کے معاملہ،وفاق کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک ماہ کی مہلت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے کہ الیکٹرانک سرویلنس کیسے ہو رہی ہے اور کون کر رہا ہے؟ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی تو کہہ رہی ہے کہ انہوں نے کسی کو اجازت نہیں دی؟ جسٹس بابر ستار نے کہا کہ وزیراعظم آفس، سپریم…

اسرائیل کا حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4 سینیئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیل نے حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4 سینیئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کو نسل کشی سے نہ روکا جاسکا، غزہ میں مزید 400 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیل نے حماس نیول فورس کے سربراہ…

فلسطینیوں کے قتل عام کے پیچھے امریکی حکمران اشرافیہ اور ان کے ساتھی ہیں، روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینیوں کے قتل عام کے پیچھے امریکی حکمران اشرافیہ اور ان کے ساتھی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ ، یوکرین ، عراق اور شام کے واقعات کے پیچھے بھی…