حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

تل ابیب: حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑاجھٹکا لگ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی فنانشل سروسز کمپنی 'اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگ ایجنسی' نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کردی۔ ایس اینڈ پی کے مطابق لڑائی پھیلی تو اسرائیل…

غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے: یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث مرنے والے بچوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے…

نئی پراڈکٹس متعارف کرانے کیلیے مالیاتی قوانین میں ترامیم منظور

نگران حکومت نے مالیاتی منڈی کے عمومی طور پر اور اسلامی مالیاتی اداروں کے بالخصوص نئی پراڈکٹس متعارف کرانے کیلیے مارکیٹ ٹریژری بلز، 1998، اور اجارہ سکوک رولز، 2008 میں اہم ترامیم کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی کابینہ نے…

الیکشن کمیشن، نگران وفاقی وزرا کو عہدوں سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں درخواست گزار عزیز الدین کاکاخیل نے کمیشن کو بتایا کہ توقیر شاہ نے استعفا دے دیا ہے،فواد حسن فواد اور احمد چیمہ کو سیاسی بنیاد پر بھرتی کیا گیا ہے، انہیں…

آج45 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی،ترجمان پی آئی اے

قومی ائرلائن کا فضائی آپریشن 800 سے زائد پروازیں منسوخ ہونے کے بعد قومی ائرلائن کا فلائٹ آپریشن بہتری کی جانب گامزن ہو چکا ہے، جسکے مطابق آج آپریٹ کی جانے والی پروازوں میں بیشتر تعداد بین الاقوامی فلائٹس کی ہے ۔ آج چھوٹے سیکٹر کی…

سائفر کیس، اڈیالہ جیل سماعت میں 10 گواہ پیش، بیان ریکارڈ پھر ملتوی

سماعت کے لیے جج ابوالحسنات محمد الذوالقرنین اڈیالہ جیل پہنچے، جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا اور ایف آئی اے کی ٹیم بھی گواہوں کو ساتھ لے کر اڈیالہ جیل پہنچی۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی کے وکیل بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ چیئرمین پی…

نگران حکومت میں افسران کے تبادلوں سے متعلق درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران دور حکومت میں الیکشن کمیشن کے حکم پر افسران کے تبادلوں سے متعلق کیس میں درخواست گزار ممبر سی ڈی اے وسیم حیات باجوہ کی جانب اپنی درخواست واپس لے لینے پر خارج کردی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے…

پاک فوج کا 13ایجوکیشن کمپلیکس میں3سائنس لیبارٹریز کا افتتاح

پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کے باہمی اشتراک سے ضلع اورکزئی طلباء کے تعلیمی قابلیت کو تقویت دینے کے لیے جدید سائنس لیبارٹریز کا افتتاح کیا گیا۔ سال 2019 میں قائم کیے گئے ایجوکیشن کمپلیکس میں طلباء کے لیے جدید تعلیمی وسائل کی کمی تھی، اس…

بجلی 1 روپے 30 پیسے یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

ڈسکوز کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی درخواست کے نتیجے میں بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ 30 لاکھ کا بوجھ پڑ سکتا ہے۔ ڈسکوز کی درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔ کمپنیوں نے کیپیسٹی چارجز…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا برقرار رکھنے کا امکان

نگران وزیراعظم آج حتمی فیصلہ کریں گے۔تیل کمپنیوں اور ڈیلرزکا منافع بڑھانے کا امکان ہے۔ قبل ازیںحکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لیٹرکمی کی قیاس آرائیاں تھیں۔