سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت
ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات کی ،جس میں جہانگیر ترین اور علیم خان کی جانب سے غلام سرور کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔
واضح رہے اس سے قبل تحریک انصاف کے…