غزہ میں ہر گھنٹے میں 12 فلسطینی بچوں کی شہادت، اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب

اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے کہا ہے کہ غزہ میں ہر گھنٹے میں 12 فلسطینی بچے صیہونی جارحیت میں شہید ہورہے ہیں۔ فلسطین کے استقامتی محاذ نے 7 اکتوبر (2023) کو غزہ سے غاصب اسرائيلی حکومت کے ٹھکانوں پر طوفان الاقصیٰ آپریشن نام سے اچانک…

ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کا غزہ کی صورتحال پرتبادلۂ خیال

ایران کے وزیر خارجہ نے امیر قطر سے ہونے والی ملاقات میں غزہ کے مظلوم و نہتھے عوام کے خلاف جاری صیہونی وحشیانہ جارحیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل…

حزب اللہ کا غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ

حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کرکے غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ نے "قدس کے راستے میں" نام سے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں قدس کی غاصب حکومت کو سخت انتباہ دیا…

ڈالر اور پٹرول سستا ہونے کے باوجود غذائی اشیا کی قیمتیں عروج پر

ڈالر کی قدر اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود پرائس کنٹرول کا نظام غیر موثر ہونے کی وجہ سے پرچون فروشوں نے قیمتیں کم نہیں کیں۔ ہول سیل ڈیلرز اور کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں کمی کے دعوؤں کے باوجود اور پرائس کنٹرول…

گھریلو گیس کا زیادہ سے زیادہ بل 1300 آئیگا، وزیر توانائی

نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ملک کا خسارہ ختم کرنے کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا ضروری تھا، ماضی میں گیس کی قیمتیں بتدریج بڑھائی جاتیں تو آج ہمیں اتنا زیادہ اضافہ نہ کرنا پڑتا۔ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ…

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات عاصمہ جہانگیر گروپ نے جیت لئے

شہزاد شوکت سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدر اور علی عمران سید سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ لاہور میں سپریم کورٹ بار کے 1348 رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 1074 وکلا نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شہزاد شوکت نے کہا کہ آئین کی…

تربت تھانے پر مسلح افراد کاحملہ، پولیس اہلکار اور4 مزدور جاں بحق

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نے کہا کہ نہتے مزدوروں کا قتل اندوہناک واقعہ ہے، ملوث عناصر کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ دہشت گردی کا واقعہ قابل مذمت اور ناقابل برداشت ہے، دنیا کا کوئی مذہب دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا،…

ایف بی آر کا رواں مالی سال کے 4 ماہ میں ٹیکس وصولیوں کے ہدف کا حصول

ایف بی آر نے مالی سال کے 4 ماہ میں 37 فیصد اضافے سے 2 ہزار 748 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے۔گزشتہ سال اسی عرصے میں 2 ہزار 159 ارب روپے کے محصولات حاصل ہوئے تھے۔ ایف بی آر کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 117 روپے47 پیسے سستا ، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نومبر کے لیے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 9 روپے 96 پیسے کی کمی کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نومبر کے لیے 11.8کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2962 روپے 17 پیسے ہوگی،اور فی کلو…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا ،نوٹیفکیشن جاری

یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہو گا اور آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی۔ پیٹرول کی قیمت 283 روپے 38 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 303 روپے 18 پیسے فی لیٹر برقرار…