تل ابیب پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ

استقامتی مجاہدین نے غزہ پر غاصب اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور بچوں اور خواتین کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر راکٹ برسائے ہیں۔ خبررساں ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق استقامتی محاذ کے جاں بازوں نے آج منگل کو تل ابیب سمیت کئی…

غزہ میں جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں متعدد فلسطینی شہید

غاصب اسرائيلی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج منگل کو غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری کرکے کم سے کم 50 مظلوم فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ خبر رساں ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے…

صیہونی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، حماس کے نائب سربراہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا

غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نائب سربراہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے آج منگل کو غرب اردن کے علاقے رام اللہ کے قریب فلسطین کی اسلامی…

کیا یمن نے بھی پتے کھول دیئے، کیا غزہ جنگ میں کودنے کی ہے تیاری ؟

یمنی فوج کی امدادی اور معاون بٹالین کے دستوں نے "طوفان الاقصی" کے نام سے ایک نئی فوجی مشق انجام دی ہے۔ المسیرہ نیوز سائٹ کی رپورٹ کے مطابق عین اسی وقت جب طوفان الاقصیٰ جنگ عزالدین القسام بریگیڈ اور دیگر مزاحمتی گروہوں کے مجاہدین کی طرف…

غزہ غم و الم کی تصویر

صیہونی حکومت طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصانات کی تلافی کے لئے بدستور فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان دنوں غزہ غم و الم کی تصویر بنا ہوا ہے ، بےگناہ فلسطینی بچے کہ جن کو…

صیہونی حکومت غزہ میں نسلی تطہیر میں مصروف

فلسطینی مسلمانوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری حملوں کےساتھ ہی غزہ میں جنگ بندی اور نہتے مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام روکے جانے کے لئے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر کوششیں جاری ہیں، تاہم امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک جنگ بندی کی راہ میں روڑے…

استقامتی محاذ کی زبردست حکمت عملی، اسرائیلی ٹینکوں کو گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا

فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کو زمینی جارحیت سے کچھ حاصل نہیں ہوا۔ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی جانب سے غزہ پر زمینی جارحیت چند روز قبل شروع ہوئی تھی اور…

غاصب صیہونی حکومت استقامتی محاذ کے سپاہیوں سے اپنی شرمناک اور ناقابل تلافی شکست کا بدلہ نہتے اور مظلوم فلسطینی عوام سے لے رہی ہے ۔ غزہ میں محکمہ صحت کا کہنا ہے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباریوں میں، چوبیس دن میں شہید…

غزہ میں اسپتال اور طبی مراکز تباہ، مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو پریشانی کا سامنا

غزہ میں دو غیر ملکی اسپتالوں کے سربراہوں نے طبی مراکز پر صیہونی جارحیت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس علاقے میں انسانی المیہ رونما ہونے پر خبردار کیا ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت نے خبر دی ہے کہ غزہ میں کینسر اسپتال کو دوسری بار صیہونی حکومت نے…

غزہ لہو لہان، 50 فیصد رہائشی عمارتیں مکمل تباہ

غزہ میں سرکاری پریس دفتر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں پچاس فیصد رہائشی عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جارحیت میں اب تک آٹھ ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور کم سے کم اکیس ہزار دیگر زخمی ہو چکے ہیں ۔…