حماس نے آنے والے دنوں میں مزید یرغمالیوں کی رہائی کا اعلان کردیا

حماس نے آنے والے دنوں میں غیر ملکی شہریت کے حامل مزید یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حماس کےعسکری ونگ القسام کےترجمان ابو عبیدہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم آنے والے دنوں میں غیر ملکی شہریت کے حامل متعدد یرغمالیوں کو رہا…

امریکی وزیر خارجہ کے سینیٹ میں بیان کے دوران شہریوں کا غزہ میں جنگ بندی کیلئے مظاہرہ

امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن کے سینیٹ کمیٹی کے روبرو بیان کے دوران وہاں موجود لوگوں نے کھڑے ہوکر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور بھرپور احتجاج کیا۔ بلنکن کی بات شروع ہوتے ہی مظاہرین نے غزہ پر حملوں کے خلاف نعرے لگائے،کئی مظاہرین نے…

فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرکے مصر منتقل کرنےکا اسرائیلی منصوبہ بے نقاب

غزہ کی فلسطینی آبادی کو بے دخل کرکے مصر کے علاقے جزیرہ نما شمالی سینائی میں منتقل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ امریکی ویب سائٹ وکی لیکس نے منصوبے سے متعلق اسرائیلی حکومت کی خفیہ دستاویز جاری کردی ہیں۔ دستاویز کے مطابق زمینی…

حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات پر سماعت کیلئے الیکشن کمیشن کے بینچ مقرر

الیکشن کمیشن آف پاکستان کاپہلا بینچ آج سے اسلام آباد، شکارپور، خضدار، سیالکوٹ اور راجن پور کے اضلاع کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات سنے گا ،آج ہی دوسرا بینچ کرم، اٹک، جہلم، ننکانہ صاحب، کوہاٹ اور کورنگی کے اضلاع کی حلقہ بندیوں کے اعتراضات…

چینی کمپنیوں بیدو اور علی بابا نے آن لائن نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹا دیا

چین کی کمپنیوں بیدو اور علی بابا نے اپنے آن لائن ڈیجیٹل نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹا دیا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق آن لائن ریٹیلر چینی کمپنی علی بابا اور معروف ٹیکنالوجی کمپنی بیدو کے آن لائن نقشوں پر اب…

ناروے نے غزہ پر اسرائیلی بمباری کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا

ناروے نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر شہری آبادی پر بمباری کے دوران بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈی نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمارا ماننا ہے کہ اسرائیل نے غزہ…

غزہ میں ایندھن نہ ہونے سے بڑے اسپتالوں کی بندش کا خطرہ

غزہ میں اسرائیل نے وحشیانہ بمباری کے ساتھ ساتھ 9 اکتوبر سے ایندھن کی سپلائی بھی بند کر رکھی ہے، جس کے نتیجے میں طبی نظام مکمل منہدم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لوگوں کے لیے تمام تر کوششوں اور…

ہم مقبوضہ علاقوں پر مزید حملے کرنے کو تیار ہیں: یمنی وزارت دفاع

یمن کی قومی نجات حکومت کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرونز اور راکٹوں کے حملے کے بعد، صنعا مزید حملے انجام دینے کے لئے تیار ہے یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت دفاع کے پروپیگنڈا ڈیپارٹمنٹ…

غیر قانونی مقیم افراد کی مہلت ختم، ملک گیر آپریشن کا آغاز

افغان کمشنریٹ ذرائع کے مطابق یکم سے 31 اکتوبر تک غیر قانونی غیر ملکی ایک لاکھ 4085 افراد پر مشتمل 5 ہزار 265 خاندان وطن واپس لوٹ گئے ۔ کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے بنائے گئے ہولڈنگ کیمپ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات…

جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیل کی بربریت اس کی جارحانہ ماہیت کی غماز ہے: حماس

تحریک حماس نے جبالیا کیمپ پر جارح صیہونی حکومت کی بمباری کو اس غاصب حکومت کی جارحانہ فطرت کا مظہر قرار دیا ہے- موصولہ رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ مزاحمت، میدان جنگ میں بھرپور…