پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم میں افغان بھارت گٹھ جوڑ بے نقاب

ہندوستان اور افغانستان نے پاکستان کے خلاف نفرت انگیز پالیسی کو ہوا دینے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لینا شروع کردیا۔ افغانستان کے ایماء پر المرصاد کے نام سے ایک سوشل میڈیا ہینڈل پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے،…

غزہ میں صیہونیوں کی دراندازی کا القسام کے جیالوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا

تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان غزہ کے سرحدی علاقے ایرز میں واقع صیہونی فوجی اڈے کے قریب، گمسان کی جنگ ہوئی جس کے دوران صیہونیوں کو بھاری نقصان پہنچا اور غاصب فوجیوں کو غزہ میں دراندازی سے روک دیا۔ صیہونی…

سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 12 ہزار 100 روپے ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1028 روپے کم ہو…

انخلا منصوبے میں کسی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جارہا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ یو این ایچ سی آر کا میڈیا کو دیا گیا بیان دیکھا، انخلاکے منصوبے کا اطلاق پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں پرہوتا ہے۔ منصوبے کے اطلاق میں کسی بھی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں…

عام انتخابات کا انعقاد اپنے مقررہ وقت پر ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہےکہ عام انتخابات کا وقت قریب ہے، سب کو مل کر منصفانہ اور شفاف الیکشن یقینی بنانا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس…

امریکی فوجی دستے غزہ یا اسرائیل بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکی نائب صدر

امریکا کی نائب صدر کمالہ ہیرس نے میڈیا کو کہا کہ خطے میں بڑھتے تشدد کے اس ماحول میں قطعی طور پر ہمارے ایسے کوئی ارادے نہیں اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی منصوبہ بندی زیر غور ہے کہ کسی خاص مدت کے لیے اسرائیل ہا غزہ میں امریکی فوجی دستوں کو اتارا…

غزہ میں اسرائیلی درندگی، دنیا کی خاموشی باعث تشویش ہے، ثانیہ مرزا

سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے اور ہم ابھی تک خاموش ہیں۔ غزہ کی موجودہ صورتِ حال پر دنیا کی خاموشی دیکھ کر تشویش کا اظہار کرتے…

کینیڈا میں خالصتان کیلئےریفرینڈم ،آزاد ریاست کے حق میں 2 لاکھ ووٹ

ریفرنڈم کا انعقاد وینکوور کے سب سے بڑے گردوارے گرونانک سنگھ سکھ گردوارہ میں ہوا جس میں 65 ہزار سے زائد سکھوں نے حق رائے دہی استعمال کیا۔29 اکتوبر کو صرف ان لوگوں کو ووٹ کی سہولت فراہم کی گئی تھی جو 10 ستمبر کو ووٹ کاسٹ نہیں کر سکے تھے۔…

آڈیو لیکس کیسے ہو رہی ہیں اور کون کر رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے الیکٹرانک سرویلنس کیسے ہو رہی ہے اور کون کر رہا ہے؟ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی تو کہہ رہی ہے کہ انہوں نے کسی کو اجازت نہیں دی، وزیراعظم آفس ،سپریم کورٹ کے جج اور سابق چیف جسٹس کی فیملی کی آڈیو لیک ہوئی۔…

پلے اسٹیشن 5 ، سب سے زیادہ فروخت ہونے والی اسپائیڈرمین گیم

سونی کمپنی نے اپنی ایک بلاگ پوسٹ میں کہا کہ اسپائیڈر مین 2 نے اپنے پہلے 24 گھنٹوں میں 25 لاکھ سے زیادہ فزیکل اور ڈیجیٹل کاپیاں فروخت کیں۔ پلے اسٹیشن کے زیرِ ملکیت Insomniac گیمز کے تیار کردہ اس گیم نے پلے اسٹیشن 5 کے لیے ریلیز ہونے کے…