ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ،شیخ رشید کی لال حویلی سیل کرنیکا فیصلہ کالعدم قرار
ہائی کورٹ کے جج جسٹس مرزا وقاص رؤف ن فیصلہ سنایا، لال حویلی کی دونوں ملکیتی رجسٹریاں منسوخ کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیا گیا۔
ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ لال حویلی فوری ڈی سیل کی جائے، لال حویلی بابت محکمہ ریفرنس چیئرمین از سر نو سماعت…