اسرائیلی جارحیت کیخلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے
غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں اور معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف پاکستان، جاپان، پولینڈ، بیلجیئم، اسپین، مراکش، اور بھارت سمیت دنیا بھر میں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔
مظاہرین نے فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف نعریبازی کرتے…