داغستان؛ ہزاروں افراد کا احتجاج، اسرائیل سے آنے والے طیارے پر دھاوا بول دیا

داغستان میں ہزاروں افراد نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر دھاوا بول دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق داغستان میں ہزاروں مظاہرین سیکورٹی رکاوٹیں توڑتے ہوئے دارالحکومت ماکاچ کلا ائیرپورٹ میں داخل ہوگئے اور اسرائیل…

اسرائیل کی القدس اسپتال اور مسافربس پر بمباری؛ مجموعی شہادتیں 8 ہزار ہوگئیں

اسرائیل نے غزہ میں القدس اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی دینے کے چند گھنٹوں بعد ہی اس کے آس پاس کے علاقے پر بمباری کرکے کئی عمارتوں کو کھنڈر بنادیا جب کہ ایک مسافر بس کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی بمباری…

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 2 ہزار طلبا اور 70 اساتذہ بھی شہید؛ 200 اسکول تباہ

غزہ پر اسرائیلی بمباری اور حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی جن میں 2 ہزار طلبا اور 70 اساتذہ بھی شامل ہیں جب کہ 200 اسکول تباہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 23 روز سے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران غزہ میں 8…

حماس حملہ؛ اسرائیلی وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسز پر تنقید پر معافی مانگ لی

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس کا حملہ روکنے میں ناکامی پر اپنی سیکیورٹی فورسز کو سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا تاہم کچھ ہی گھنٹوں بعد معافی مانگتے ہوئے ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل…

اسرائیل ریڈ لائن پار کرچکا اب ہمارے جواب کا انتظار کرے؛ ایران

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست ریڈ لائن پار کرکے ہمیں سخت سے سخت ایکشن لینے پر مجبور کر رہی ہے۔ الجزیرہ عربی ٹی وی کو انٹرویو میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی بری فوج کی کارروائی حماس…

بھارت، مسافر بردار ٹرینوں میں تصادم سے 13 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بھارتی ریلوے حکام کے مطابق المانڈہ اور کنٹاکپلی ریلوے اسٹیشنوں کے درمیان مسافر بردار ٹرین وساکاپٹنم پالسا اور وساکا پٹنم ریگدا کے درمیان کسی ممکنہ انسانی غلطی کے باعث ٹکر ہو گئی تھی جس کے نتیجے میں ٹرینوں کی کئی بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔…

پاکستان ٹیم آج کولکتہ میں پریکٹس سیشن کرے گی

فاسٹ بولر حسن علی کی صحت میں بہتری کے بعد آج قومی ٹیم کے ساتھ ٹریننگ میں حصہ لیں گے، فاسٹ بولر چنئی میں بخار کا شکار ہوگئے تھے۔ ٹیم کے ترجمان کے مطابق بخار کی وجہ سے حسن علی جنوبی افریقا کیخلاف میچ نہیں کھیل پائے تھ، پی سی بی میڈیکل…

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اپنا ساتواں میچ آج بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا ساتواں میچ 31 اکتوبر بروز منگل کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا ، مسلسل چار شکستوں کے بعد قومی ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کے لیے یہ میچ جیتنا بہت ضروری ہے۔پا کستان نے چھ میچ کھیل کر دو…

پی آئی اے کے شیڈول میں بہتری، آج کی 29 پروازیں منسوخ

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) سے معاملات طے پانے کے بعد پی آئی اے کے فلائٹ شیڈول میں بہتری آئی ہے اور آج قومی ائیر لائن کی مقامی و بین الاقوامی 29 پروازیں منسوخ ہیں۔ ادارے کو گزشتہ 14 دن میں 679 پروازوں کی منسوخی کا نقصان ہوچکا ہے،…

غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کیلئے جامع آپریشن ہوگا، وزیر داخلہ

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنےکی ڈیڈ لائن دی گئی ہے جو آگے نہیں بڑھائی جائے گی۔ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کے لیے یکم نومبر سے منقولہ و غیر…