چمن بارڈر، ون ڈاکیومنٹ پالیسی کیخلاف دھرنا ، صوبائی وزیر کاسمجھوتے سے انکار
بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بارڈرز پر ’ون ڈاکیومنٹ پالیسی‘ لاگو کرنا ریاست پاکستان کا فیصلہ ہے جس پر یقینی عمل درآمد ہوگا۔
موجودہ حکومت بارڈر ایریا میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ، تجارتی سہولیات کی فراہمی اور…