صیہونی حکومت ریڈلائن پار کرچکی جو ایکشن لینے پر مجبور کر سکتی ہے: ایران

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا اسرائیل کے غزہ پر مسلسل حملوں سے متعلق کہنا ہے کہ صیہونی حکومت ریڈلائن پار کر چکی ہے جو کسی کو بھی ایکشن لینے پر مجبور کرسکتی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ واشنگٹن ہم…

قزاقستان: کوئلہ کان میں بھیانک آتش زدگی، 32 اموات، ایک دن کا قومی سوگ

قزاقستان کی ایک کان میں شدید آتش زدگی کے نتیجے میں کم سے کم 32 افراد کی موت ہوگئی ہے اور 14 افراد لاپتہ ہیں۔ قزاقستان کے قارا غاندی علاقے میں اسٹیل کی ایک بڑی کمپنی "آرسیلر متل" کی ملکیت والی کوئلے کی ایک کان میں شدید آگ لگ گئی۔ اس…

روپے کی قدر میں اضافے کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ریلیف نہ مل سکا

رواں برس 5 ستمبر کے بعد سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 9 فیصد کا اضافہ، عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی آئی لیکن نقل و حمل کے اخراجات میں بھی کمی کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں صارفین کو تقریباً 2 ماہ کے دوران کوئی بڑا ریلیف…

خیبر پختونخوا: بارودی سرنگ کے دھماکے، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر اور جنوبی وزیرستان میں دو مختلف واقعات میں سیکیورٹی فورسز کے 3 جوان شہید اور ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس کیمپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔پاک…

کوئٹہ: دکی کی کانوں سے پنجاب کو کوئلے کی سپلائی معطل

کان کنوں اور کوئلے سے بھرے ٹرکس پر مسلح افراد کے حملوں اور انہیں نذر آتش کیے جانے کے خلاف بلوچستان کے کچھ حصوں میں کان کنوں اور مالکان کے احتجاجی دھرنے کے باعث دکی اور دیگر علاقوں کی کوئلے کی کانوں سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں کو کوئلے کی…

الیکشن کمیشن کو ابتدائی حلقہ بندیوں پر 1300 سے زائد اعتراضات موصول

الیکشن کمیشن کو آئندہ عام انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں کی 27 ستمبر کو شائع ہونے والی ابتدائی فہرستوں پر ایک ہزار 324 اعتراضات موصول ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق الیکشن…

صیہونی دشمن کی شکست و نابودی کا آغاز ہوچکا ہے: القسام بریگيڈ کے ترجمان

فلسطین کی تحریک حماس کی فوجی ونگ شہید عزالدین قسام کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوجی اور انٹلی جنس برتری کا دور اب ختم ہوچکا ہے اور اب اس کی ناکامی کا دور شروع ہوگياہے قسام بریگيڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے، صیہونی حکمرانوں اور…

غاصب اسرائیل نے ترکیہ سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلالیا

پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بیان کے بعد تل ابیب نے ترکیہ سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلا لیا ہے- رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بیان کے بعد صیہونی…

نتن یاہو کی پریس کانفرنس کے وقت مزاحمتی فورسیز کا حملہ

خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہےکہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کی پریس کانفرنس کے وقت فلسطینی مجاہدین نے تل ابیب کے بعض علاقوں پر میزائلی حملے کئے ہيں- القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ یہ میزائل تل ابیب کے جنوب میں واقع علاقوں…

غزہ پر تیئیسویں روز بھی غاصب اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری

صیہونی حکومت امریکی حمایت اور تعاون سے غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے تاہم مزاحمت نے بھی اپنے راکٹ اور میزائل حملوں سے ان کے مظالم کے دنداں شکن جواب دیئے ہيں اتوار کی صبح بھی صیہونی حکومت…