غزہ پر بمباری کا جواب عراق کے استقامتی محاذ نے امریکی اڈے پر ڈرون حملے کے ذریعےدیا

غزہ میں جان بوجھ کر انٹرنیٹ منقطع کرنے اور اس پر بمباری میں شدت آنے کے ساتھ ہی عراقی گروہوں نے شام کے التنف امریکی اڈے کو دو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے ذرائع نے اردن، شام اور عراق کے سرحدی مثلث میں ایک امریکی اڈے پرعراق کے استقامتی…

راشد لطیف کے الزامات؛ پی سی بی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کے دعوؤں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ردعمل بھی آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع نے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کپتان بابراعظم…

بابراعظم کو "عظیم کھلاڑی” قرار دینے پر حفیظ نے تنقید کے نشتر چلادیئے

سابق کرکٹر محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو “عظیم کھلاڑی” قرار دینے پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔ مقامی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ ایسے ہائی پروفائل ٹیگز کے غیرضروری…

کپتانی کیلئے اچھی ایوریج ضروری نہیں، سرفراز کپتانی کیلئے اچھا آپشن ہے: عبدالرزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنانے کے لیے اچھا آپشن قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں عبدالرزاق، عماد وسیم اور فاسٹ بولر محمد عامر نے شرکت کی جس…

سرفرازکو سیاسی اثر و رسوخ کی بنا پر کپتانی سے ہٹایا گیا: نعمان نیاز

معروف اسپورٹس صحافی اور کرکٹ اینالسٹ ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کو سیاسی اثر و رسوخ کی بنا پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹایا گیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے نعمان نیاز نے دعویٰ کیا کہ…

تھائی لینڈ ویمن ایمرجنگ کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی

تھائی لینڈ ویمن ایمرجنگ کرکٹ ٹیم سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان کے دورے پر لاہور پہنچ گئی۔ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تیسری ٹیم ویسٹ انڈیز ویمن اے کی ہوگی جبکہ دورے میں تھائی لینڈ ویمن ایمرجنگ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی کا امکان

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے باعث یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات…

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، گیس قیمتوں میں اضافے کی توثیق کی جائیگی

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں گیس قیمتوں میں اضافے کی توثیق کی جائیگی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا…

سی پیک میں تیسرے فریق کو انتظامی اختیارات حاصل نہیں ہونگے

چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے انتظامات دونوں ممالک باہمی طور پر سنبھالیں گے، کوئی بھی تیسرا فریق سی پیک میں سرمایہ کاری تو کرسکتا ہے لیکن اسے انتظامی معاملات میں حصہ دار نہیں بنایا جائے گا۔ اعلیٰ سطحی ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون…

بجلی چوری کیخلاف مہم؛ 26 ارب جرمانہ وصول، 53 ملازمین معطل

ملک بھر میں انسداد بجلی چوری مہم کے دوران آپریشن میں 26 بلین سے زائد جرمانہ وصول جب کہ 53 ملازمین معطل کئے گئے ہیں۔ حکومت پاکستان اور عسکری قیادت کے فیصلے کے مطابق ملک بھر میں انسداد بجلی چوری مہم کے دوران آپریشن میں 26 بلین سے زائد…