روس کا گیس پائپ لائن منصوبے پر بات کرنے سے ہی انکار

پاکستان اور روس کے درمیان پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن کے منصوبے پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی جب کہ روس پاکستان کی طرف سے منصوبے کے اسٹرکچرمیں باربار تبدیلیوں سے ناخوش ہے۔ ذرائع کے مطابق10اکتوبرکو روس جانے والے پاکستان وفد کے ایجنڈے میں طویل…

ایف بی آر نے 3 ماہ میں آئی ایم ایف اہداف سے زائد ٹیکس وصولی کرلی، نگران وزیر خزانہ

نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر  نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پہلے 3 ماہ میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اہداف سے زائد ٹیکس وصولی کی ہے۔…

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

عالمی منڈی میں اضافے کے ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار…

کاروں پر 37 سے 43 فیصد ٹیکس آٹو انڈسٹری کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ

پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ ایکسے سریز مینوفیکچررز(پاپام) کے چیئرمین عبدالرحمان عزیز نے کہا ہے کہ کاروں پر 37سے 43 فیصد ٹیکسوں کا نفاذ آٹو انڈسٹری کی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں پاکستان آٹو شو…

غزہ میں اسرائیلی درندگی جاری، مزید 377 فلسطینی شہید، تعداد 8000 سے متجاوز

اسرائیل نے غزہ کے 53 مقامات پر پر نسل کشی کرتے ہوئے مزید 377 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔اسرائیل کی جانب سے حماس کے فضائی آپریشن کے سربراہ سمیت کئی کارکنوں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق7 اکتوبر سے…

مصر میں ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 32 افراد ہلاک اور 60 زخمی

مصر کے ہائی وے پر خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ہفتے کے روز مصر کے گورنریٹ بہیرا کے ہائی وے پر پیش آیا۔ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایک مسافر بس مصر کے…

فرانس میں پابندی کے باوجود غزہ کی حمایت میں مظاہرے، پولیس شیلنگ سے کئی زخمی

فرانس میں فلسطینیوں کی حمایت میں کیے جانے والے مظاہرے میں پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کردی جس کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج پر پابندی کے باوجود ہزاروں افرا دنے…

سابق امریکی صدر کی فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کو دھمکی

سابق امریکی صدر اور ریپبلکنز کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنیوالوں کودھمکی دیدی۔ ریپبلکنز جیوئش اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والوں کے ویزا…

غزہ کے شہری اس جنگ کو فیصلہ کن معرکہ سمجھیں، فتح ہماری ہوگی: حماس ترجمان

حماس کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے اسرائیل کی جارحیت اور قتل وغارت گری ہولو کاسٹ سے کہیں بڑھ کر ہے، غزہ کے شہری اس جنگ کو فیصلہ کن معرکہ سمجھیں اور ہمارے ساتھ اٹھیں۔ ایک بیان میں حماس ترجمان ابوعبیدہ نے کہا کہ دشمن روز زمینی…

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی قرارداد کو ہوا میں اڑادیا، غزہ پر بری، بحری اور فضائی حملے جاری

اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کی قرارداد کو ہوا میں اڑاتے ہوئے غزہ پر بری، بحری اور فضائی حملے جاری ہیں، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ہم سب کچھ کریں گے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے ایک بار پھر غزہ کے شہریوں کو اپنے گھر خالی کرنے…