غزہ میں کیسے ہوئی صیہونی فوج کو شرمناک شکست؟

0 103

 

صیہونی حکومت کے نزدیکی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ کس طرح اس کے فوجیوں کو غزہ میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

دستیاب اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے جمعے کی رات 3 ڈویژنز، 4 بریگیڈز اور 5 ہزار امریکی افواج کے علاوہ مجموعی طور پر 65 ہزار فوجی دستوں کے ساتھ غزہ میں آپریشن کیا تھا۔

صیہونی حکومت غزہ پر زیادہ محدود زمینی حملہ کیا تھا جس کے بعد دو بلڈوزر اور ایک ٹینک تباہ ہونے کے بعد صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.