امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جہانگیر ترین سے ملاقات، انتخابات پر بات چیت

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی،ملاقات میں پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق خاکوانی اور عون چوہدری بھی شریک ہوئے۔ امریکی سفیر اور جہانگیر ترین نے ملاقات میں پاک امریکہ…

پیپلز پارٹی کے پی کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عہدے سے مستعفی

عاصمہ عالمگیر نےاپنے عہدے سے استعفے دینے کے حوالے سے کہا کہ پارٹی کے مرکزی اور صوبائی عہدے داروں کے اختلاف کی وجہ سے مستعفی ہو رہی ہو ں۔چند عناصر کی وجہ سے خیبر پختو نخوا میں پارٹی کمزور ہورہی ہے۔ شہید بے نظیر بھٹو کی طرح ہر وقت پارٹی کے…

آصف زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے شاہ چارلس کے یوم پیدائش کے حوالے سے اظہار مسرت کا پیغام دیا۔ آصف زرداری نے ڈیوڈ کیمرون کے وزیرخارجہ بننے پر…

ورلڈ کپ کا فائنل کل احمد آباد میں کھیلا جائے گا

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 19 نومبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا، ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے…

آل پاکستان انٹر بورڈ بوائز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ یکم دسمبر سے شروع ہوگا

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام اور نواب شاہ ایجوکیشن بورڈ کے تعاون سےآل پاکستان انٹر بورڈ بوائز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ یکم دسمبر سے شروع ہوگا ۔ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر…

دی مارش کپ،ویسٹرن آسٹریلیا اور سائوتھ آسٹریلیا کے میچ 20 نومبر کو ہوں گی

ویسٹرن آسٹریلیا اور سائوتھ آسٹریلیا کی ٹیمیں دی مارش کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے 15 ویں میچ میں 20 نومبر کو ڈبلیو اےسی اے ، گرائونڈ، پرتھ کے مقام پر نبرد آزما ہوں گی۔ ایشٹن ٹرنر ویسٹرن آسٹریلیا کی قیادت کر رہے ہیں جبکہ سائوتھ آسٹریلیا کو مایہ…

ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 20 نومبر سے شروع ہوگا،ترجمان پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 13، 16 اور19کے ریجنل ، انٹرڈسٹرکٹ ٹیموں کے ٹرائلز کا اعلان کردیا، منتخب کردہ کھلاڑی25۔2024 ء سیزن میں انٹرڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔ اسی طرح یکم ستمبر 2010 ء یا اس کے بعد اور یکم ستمبر 2014سے پہلے تک پیدا…

پاکستان کپ کا فائنل کل کھیلا جائے گا

پاکستان کپ 24۔2023 کا فائنل اتوار کو کراچی وائٹس اور پشاور ریجن کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پشاور ریجن نے فاٹا کے خلاف 44 رنز سے کامیابی حاصل کر کے فائنل تک رسائی حاصل کی جبکہ دوسرے…

حکومت کو 7 دسمبر تک بجلی کے بلوں میں سہ ماہی اضافہ کرنا ہوگا

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے 7 دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں 70 کروڑ ڈالر کی منظوری ملنے کے امکان کے پیش نظر حکومت نے بجلی کے بلوں میں ہر سہ ماہی میں ہونے والی ایڈجسٹمنٹ (اضافہ) کرنا ہوگا تاکہ پھولتے ہوئے گردشی قرض کو بڑھنے سے روکا…

ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنیوالوں کے بجلی و گیس کے کنکشنز اور موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حالیہ اجلاسوں میں ٹیکس فائلرز کی تعداد اور ریونیو میں اضافے پر زور دیا ہے، جس کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ’’نان فائلرز کے خلاف انکم ٹیکس…