شوریٰ علماءِ جعفریہ فروغ عزا کیلئےاہم اقدامات اُٹھا رہی ہے،عمران شیرازی

مولانا محمد عمران شیرازی مسئول شوریٰ علمائے جعفریہ (پاکستان)سرگودھا نے کہا ہے کہ شوریٰ علمائے جعفریہ کا کردار ہر حوالے سے الگ اہمیت کا حامل ہے جس کے تحت علماء کرام اور آئمہ مساجد پیغامات محمد و آل محمد کی ترویج کیلئے بھرپور رکردار ادا کر…

غزہ کے سارے ہسپتال بند کردیئے گئے

غزہ کے ہسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل محمد زفوت نے آج بتایا کہ اس وقت غزہ میں کوئی بھی ہسپتال کام نہیں کر رہا ہے، سب بند کردیئے گئے ہیں۔ الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے ہسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل محمد زفوت نے علاقے کے تمام ہسپتالوں کے…

28 فلسطینیوں کی مظلومانہ شہادت

غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں واقع شہر خان یونس کے ایک رہائشی علاقے پر وحشیانہ بمباری کی جس میں 28 فلسطینی نہایت مظلومیت کے ساتھ شہید ہو گئے۔ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ میں المغازی کیمپ کی مسجد،…

صیہونی حکومت کی 62 فوجی گاڑیاں تباہ، القسام بریگیڈ

فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چار دن میں صیہونی حکومت کی 62 فوجی گاڑیوں کو تباہ کیا گیا ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے فوجی ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں کے دوران صیہونی فوجی…

غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں پانچ فلسطینی شہید

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شمال میں واقع بلاطہ کیمپ پر ڈرون حملہ کرکے پانچ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطین کی ہلال احمر نے اعلان کیا ہےکہ شہر نابلس میں واقع بلاطہ کیمپ کی ایک عمارت پر حملے میں پانچ فلسطینی شہید اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔…

حزب اللہ لبنان کے حملے میں صیہونی ٹینک تباہ

غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں لبنان کی تحریک استقامت نے لبنان کی سرحد کےقریب صیہونی حکومت کا ایک ٹینک تباہ کر دیا جبکہ متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں کو راکٹ اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا۔ حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی…

القسام بریگیڈ کے ترجمان نے الشفا ہسپتال کے بارے میں نیتن یاہو کے دعوے کو مسترد کیا

تحریک حماس کی عسکری ونگ کتائب القسام نے غزہ کے ہسپتالوں میں قیدیوں کے موجود ہونے کےبارے میں نیتن یاہو کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس دعوے کو مسترد کیا ہے۔ تحریک حماس کی عسکری ونگ کتائب القسام کے ترجمان ابوعبیدہ نے غاصب صیہونی حکومت…

غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کا سلسلہ جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے تینتالیسویں دن بھی جاری ہیں جن میں اب تک مزید دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے تینتالیسویں دن غزہ میں الوفا اسپتال کو جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں اس…

امت کو اب کوئی بھی دھوکہ نہیں دے سکتا، آیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ اُمت کو اب کوئی دھوکہ نہیں دے سکتا وہ جان چکے کہ دوست کون اور دشمن کون ہے فلسطین میں ہونیوالی ظلم و بربریت نے مسلمانوں کو ایک نئی فکر عطا کر دی ہے کہ جب بھی کہیں ظلم…

فلسطین کی جنگ معرکہ حق و باطل ہے، شیخ ہادی حسین ناصری

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کے سربراہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا کہ  فلسطین کی جنگ معرکہ حق و باطل ہے ۔ صیہونی حکومت آج فلسطین کے اندر واضح طور پر بے بسی کا شکار نظر آرہی ہے…