سعودیہ اور قطر کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر صیہونی بمباری کی شدید مذمت

سعودی عرب اور قطر کی جانب سے غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر صیہونی بمباری کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ گزشتہ روز صیہونی طیاروں نے غزہ کے جبالیا کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 200 فلسطینی شہید اور درجنوں…

اسرائیل اور حماس غزہ میں 5 روزہ جنگ بندی پر رضا مند ہو گئے: امریکی اخبار

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس غزہ میں 5 روز کے لیے جنگ بندی پر رضا مند ہو گئے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل اور حماس امریکی حمایت یافتہ جنگ بندی کی ڈیل پر رضا مند ہوگئے ہیں۔…

جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ اور مغربی کنارے کو ایک ہی اتھارٹی کے ماتحت ہونا چاہیے: بائیڈن

اسرائیل کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے بعد امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ دو ریاستی حل کی جانب بڑھتے ہوئے غزہ اور مغربی کنارے کو نئے سرے سے بحال شدہ فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت ایک ہونا چاہیے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شائع…

الشفا اسپتال کو خالی کرنے کاحکم نامہ، بندوق کی نوک پر طبی عملے اور مریضوں کا انخلا

غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے کئی روزہ محاصرے، پھر فضائی و زمینی حملوں سے مختلف وارڈوں کو مکمل تباہ کردینے کے بعد صیہونی حکومت نے اسپتال سے مریضوں، طبی عملے اور وہاں پر پناہ کیلئے موجود عورتوں، بچوں اور بزرگوں سمیت سینکڑوں فلسطینی شہریوں…

صیہونی حکومت کی درخواست پر فیس بک اور ٹک ٹاک نے غزہ جنگ سے متعلق ہزاروں پوسٹیں ڈیلیٹ کردیں

دنیا بھر کے بڑے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز صیہونی حکومت کے کہنے پر غزہ جنگ سے متعلق پوسٹیں ہٹانے لگیں۔ مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے جبکہ صیہونی حکومت کا یہ دعویٰ کئی مرتبہ جھوٹا ثابت ہو چکا ہے کہ…

غزہ کے الشفا اسپتال سے متعلق صیہونی جھوٹے دعوے کا مغربی میڈیا بھی پول کھولنے لگا

صیہونی حکومت کے جھوٹے دعوؤں کی ہنڈیا بیچ چوراہے پر پھوٹ گئی، مغربی میڈیا بھی صیہونی حکومت کے پول کھولنے لگا۔ مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے جبکہ صیہونی حکومت کا یہ دعویٰ کئی مرتبہ جھوٹا ثابت ہو…

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر صیہونی بمباری، مزید 200 فلسطینی شہید

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر صیہونی بمباری کے نتیجے میں مزید 200 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مطابق صیہونی فوج نے جبالیہ کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر فضائی حملہ کیا۔ غزہ کے حکام کا کہنا ہےکہ اقوام متحدہ…

صیہونی فوج کا خان یونس میں رہائشی عمارت پر حملہ، 26 فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے فلسطین کے علاقے خان یونس میں ایک رہائشی عمارت پر حملہ کردیا جس میں 20 سے زائد افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مقامی اسپتال کے ڈائریکٹر نے خان یونس کی رہائشی عمارت پر صیہونی حملے میں 26 افراد کے شہید ہونے کی تصدیق کی…

غزہ میں ایک اور سانحہ، اسکول پر صیہونی بمباری، 200 شہید

غزہ کے شمال میں واقع "الفاخورہ" اسکول پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 200 سے زیادہ افراد شہید ہو چکے ہیں۔ فارس خبررساں ایجنسی کے مطابق صیہونی جنگی طیاروں نے آج ہفتے کو دوپہر کے بعد غزہ کے شمال میں واقع "جبالیہ" کیمپ…

4 اور صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

صیہونی ذرائع نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے 4 فوجی غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ لڑآئی میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق ہلاک کئے گئے 4 فوجیوں میں ایک غاصب حکومت کے کمانڈو دستے کا کرنل تھا۔ اس سے پہلے…