طالبان اچھی طرح جانتے ہیں کہ ٹی ٹی پی والےکہاں سے حملے کر رہے ہیں: وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان اچھی طرح جانتے ہیں کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے لوگ پاکستان کے خلاف کہاں سے کارروائیاں کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹی ٹی…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ دہشت گرد سرغہ ابراہیم موسیٰ سمیت 4 دہشت گرد مار ڈالے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے خیسور میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں…

جھنگ: 6 افراد کا سابق چیئرمین یوسی مہر افضل پر سرعام تشدد، کپڑے بھی پھاڑ دیے

جھنگ میں سابق یو سی چیئرمین مہر افضل بھروانہ کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد ریلوے پھاٹک کے قریب بنگلا مراد والا کے رہائشی سابق چیئرمین یونین کونسل مہر افضل بھروانہ کو دو موٹر سائیکل پر سوار 6 افراد نے گاڑی سے…

سندھ ہائیکورٹ کا پولیس کو لاپتہ افرادکی گمشدگی کا مقدمہ از خود درج کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو لاپتہ افرادکی گمشدگی کا مقدمہ از خود درج کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت میں سچل سے لاپتہ شہری سے متعلق ایس ایچ او تھانہ سچل کا کہناتھا کہ…

رضوانہ تشدد کیس، سول جج کی بیوی ملزمہ صومیہ آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئی

گھریلو تشدد کی شکار بچی رضوانہ کے کیس میں سول جج کی بیوی ملزمہ صومیہ عاصم آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے رضوانہ تشدد کیس پر سماعت کی۔ جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم عدالت پیش نہیں ہوئی جبکہ ملزمہ کے…

الیکشن سے 3 ماہ قبل امریکی و برطانوی سفیروں کی پاکستانی سیاست دانوں سے ملاقاتیں

الیکشن سے 3 ماہ قبل امریکی اور برطانوی سفیروں نے مختلف پاکستانی سیاست دانوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔ لاہور میں نواز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی تو کراچی میں آصف زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات…

اتحاد بین المومنین وقت کا اہم تقاضہ اورشوریٰ علمائے جعفریہ کی ترجیحات میں شامل ہے ،جواد نجفی

مولاناجوادنجفی مسئول شوریٰ علمائے جعفریہ(پاکستان)لاہور نے کہا ہے کہ اتحاد بین المومنین وقت کا اہم تقاضہ اورشوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے مولاناجوادنجفی نے کہا کہ اتحاد بین المومنین کیلئے راہیں ہموار کرنا وقت کی اہم…

چاند پر پہنچنے والا بھارت سرنگ میں پھنسے 40 مزدوروں کو نہ بچاسکا

اتراکھنڈ میں 40 مزدورسرنگ کی کھدائی کے دوران ملبے تلے پھنس گئے تھے، تاہم 6 سے زائد گزر جانے کے باوجود تاحال امدادی کارروائی ہی شروع نہیں کی گئی، جب کہ مزدوروں کی امداد کے لیے جو مشینری بھیجی گئی تھی وہ بھی ناقص اور خراب نکلی۔ انسانی حقوق…

حماس کا فیسٹیول پر حملے کا ارادہ نہ تھا، اموات کی ذمہ دار صیہونی فورسز ہیں: اسرائیلی رپورٹ کا انکشاف

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کیلئےعرب، مسلم ممالک کے سربراہان چین کا دورہ کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق مذکورہ دورہ رواں ماہ ریاض میں ہونے والی مشترکہ عرب اور اسلامی سربراہی…

حماس کا فیسٹیول پر حملے کا ارادہ نہ تھا، اموات کی ذمہ دار صیہونی فورسز ہیں: اسرائیلی رپورٹ کا انکشاف

7 اکتوبر کے حماس حملوں سے متعلق اسرائیلی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حماس کے جنگجوؤں کامیوزک فیسٹیول پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں تھا، اسرائیلی شہریوں کی اموات کی ذمہ داری صیہونی فورسز پر عائد ہوتی ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق…