پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والا اسلحہ کہاں سے آیا کیسے استعمال ہوا، امریکا کے انکشافات

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ہاتھوں پاکستان کے خلاف استعمال ہونیوالے امریکی اسلحے سے متعلق امریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ امور نے بڑے انکشافات کیے ہیں۔ امریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین مائیکل میکول نے کہا کہ…

غیر مسلم سے تجارت منع نہیں، سب سے زیادہ ٹیکس ملٹی نیشنل کمپنیاں دیتی ہیں: وزیر مذہبی امور

نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ اسلام میں غیر مسلموں سے تجارت منع نہیں ہے، پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس ملٹی نیشنل کمپنیاں دیتی ہیں۔ کراچی میں بزنس فورم کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر کا کہنا تھا جذبات میں…

مظفر گڑھ جیل میں فلمی سین، چوری کا ملزم ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار

جنوبی صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی ڈسٹرکٹ جیل سے چوری کا ملزم ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم الطاف حسین کو چوری کے الزام میں 14 نومبرکو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیاگیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم الطاف حسین ڈسٹرکٹ جیل…

18 ہزار غیر قانونی غیرملکیوں کی فہرست کے پی پولیس کو ارسال، ڈی پورٹ کیا جائیگا

محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے غیر قانونی طور پر مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست صوبائی پولیس کو ارسال کر دی۔ غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور 18 نومبر کو بھی 2 ہزار غیر قانونی مقیم 959 افغان باشندے…

موٹرویز پر غیر منظور شدہ فوڈ پراڈکٹس کی فروخت پر پابندی عائد

موٹرویز پر غیر منظور شدہ فوڈ پراڈکٹس کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے موٹروے ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری پر 326 فوڈ پوائنٹس کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق فوڈ…

سندھ بھر کے میڈیکل، ڈینٹل کالجز اور جامعات کا داخلہ ٹیسٹ آج دوبارہ ہو رہا ہے

سندھ بھر کے میڈیکل، ڈینٹل کالجز اور جامعات کا داخلہ ٹیسٹ آج ایک مرتبہ پھر ہو رہا ہے۔ امیدواروں کے امتحانی مراکز میں داخلے کا وقت صبح 7 سے 9 بجے تک تھا جب کہ امتحان کا دورانیہ صبح ساڑھے 10بجے سےدوپہر 2 بجے تک ہو گا۔ ایم بی بی ایس کی…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی مسلسل دوسرے روز سرفہرست

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی مسلسل دوسرے روز سرفہرست ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں اے کیو آئی 278 ریکارڈ کیا گیا جو مضر صحت ہے۔ دوسری جانب دنیا کے آلودی ترین شہروں میں لاہور دوسرے نمبر پر ہے جہاں آلودہ فضا سے…

پنجاب: اسموگ کی روک تھام کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن بے اثر، حکومتی پابندیوں پر عمل نہ ہوسکا

اسموگ کی روک تھام کیلئے پنجاب کے 10 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن بے اثر ہوگیا، حکومت اپنی ہی لگائی ہوئی پابندیوں پر عمل درآمد نہ کروا سکی، شہریوں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیے۔ لاہور، ملتان، گوجرانوالہ اور نارووال سمیت پنجاب کے 10…

الیکشن مہم میں سب سے بڑا خطرہ عمران خان نہیں، مہنگائی ہے: یوسف رضا گیلانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ الیکشن مہم کے دوران عمران خان خطرہ نہیں ہے بلکہ مہنگائی سب سے بڑا خطرہ ہے۔ ملتان میں پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر اور سابق گورنر مخدوم احمد…

’2018 میں پی پی اور پی ٹی آئی نے نواز شریف کو انتخابات سے باہر رکھا، لیول پلیئنگ فیلڈ چھینی‘

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 2018 میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے نواز شریف کو انتخابی سیاست سے باہر رکھا اور مسلم لیگ ن سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھینی گئی۔ انہوں نے کہا کہ 2018 میں پی ٹی…