حکومت نے صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی

وفاقی حکومت نے صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی۔ نگراں وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں۔ وزارت صنعت و پیداوار نے انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کے قیام کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر…

آئی ایم ایف نے ترقیاتی پروگرام میں کٹوتی کا مطالبہ کردیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےپاکستان سے ترقیاتی پروگراموں میں کٹوتی کامطالبہ کردیا ہے۔ ایک بیان میں آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کا پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) ناقابل برداشت ہے اور اس کا ازسرنو جائزہ لیا…

ٹیکسٹائل برآمدات میں 5 ارب ڈالر کی کمی

رواں مالی سال 24-2023 کے ابتدائی چار ماہ کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں ساڑھے 5 ارب ڈالر جب کہ 6.33 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ قومی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ جولائی تا اکتوبر کے دوران ملک…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مزید سستا ہوگیا

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی بڑی کمی کے بعد سونا سستا ہوگیا ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار ایک سو روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستانی کے لیے 25 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دے دی جبکہ رقم ملک میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے استعمال کی جائے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، اعلامیے…

ایف بی آر کا 20 لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اہم اقدام، موبائل سمز بلاک ہوسکتی ہیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے پورے ملک میں 145 ڈسٹرکٹ ٹیکس آفسز قائم کر دیے، نئے قائم ہونے والے دفاتر جون 2024 تک پندرہ سے بیس لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر کام کریں گے۔ ایف بی آر…

الیکشن کمیشن پراعتماد ہے، انتخابات شفاف ہوں گے، آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی، الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے انتخابات شفاف ہوں گے۔ اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ملک…

جماعت اسلامی کا ’سب سے بڑا غزہ مارچ‘ آج ہوگا

لاہور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فلسطین کے حق میں آج ’غزہ مارچ‘ ہوگا، جو پنجاب یونیورسٹی کیمپس پُل سے شروع ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ یہ تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہوگا۔ غزہ مارچ میں کارکن بڑی تعداد میں شریک ہوں…

لاہور میں تیز رفتار ویگن کی ڈمپر کو ٹکر، ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق

سگیاں روڈ پر تیز رفتار ویگن ڈمپر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ویگن ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ لاہور میں سگیاں روڈ پر تیز رفتار ویگن بے قابو ہوکر ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثے میں ویگن ڈرائیور سمیت تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو…

ملک کے تمام بڑے شہروں میں فارمیسی اور میڈیکل اسٹورز پر چھاپے

ملک کے تمام بڑے شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز، فارمیسی اورمیڈیکل اسٹور پر ڈریپ کی جانب سے چھاپے مارے جارہے ہیں، اور کراچی کی مختلف فارمیسیز سے جعلی ادوایات پکڑی گئی ہیں۔ ملک میں جعلی آن رجسٹرڈ ادویات اور ناجائز منافع خوری کے خلاف کریک ڈاؤن…