محمود عباس: امریکا سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ میں انسانی المیہ روکنے کے لئے فوری طور پر موثر اقدام کریں۔ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ غزہ میں اب تک…

اسماعیل ہنیہ: اسلامی سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ

تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب اور غیر عرب تمام اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔ غاصب صیہونی فوج نے جبالیہ کیمپ میں واقع الفاخورہ اسکول پر بمباری کی ہے جہاں پر بے گھر فلسطینیوں نے…

گوگل اپنی میسجز ایپ میں اہم فیچر شامل کرنے جارہا ہے

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنی ایپلی کیشن گوگل میسجز کی وائس ریکارڈنگ میں شور ختم کرنے کے لیے نیا ’نوائز کینسلیشن‘ فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کمپنی ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین…

چیٹ جی پی ٹی اپنے ہی سی ای او کی نوکری نگل گیا

ہزاروں افراد کی نوکریاں ختم کرنے والا چیٹ جی پی ٹی اپنے سی ای او سیم آلٹ مین کی نوکری بھی نگل گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے جمعہ کو سیم آلٹ مین کو کمپنی کے سی ای…

چین کے بلند مقام پر بادلوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف

سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے اپنی نئی تحقیق میں چین کے بلند مقام پر موجود بادلوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کی نشان دہی کی ہے۔ سائنس دانوں کی ٹیم نے مائیکرو پلاسٹک کے یہ ذرات عالمی ورثہ قرار دیے گئے مقام ماؤنٹ ٹائی پر موجود بادلوں میں…

دنیائے کرکٹ کا نیا چیمپئن بھارت یا آسٹریلیا؟ ورلڈکپ کا فائنل ٹاکرا آج ہوگا

دنیائے کرکٹ کا نیا چیمپئن کون ہوگا، بھارت یا آسٹریلیا؟ فائنل ٹاکرا آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ دونوں ٹیموں میں بڑے بڑے نام شامل ہیں، شائقین کو فائنل میں زبردست کرکٹ ایکشن کی توقع ہے۔ میچ، میوزک اور موج مستی ساتھ…

بھارتی کمپنی کا ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں 100 کروڑ روپے تقسیم کرنیکا اعلان

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ اپنی تمام تر رعنائیوں کے بعد آج بھارت کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں اختتام پذیر ہو جائے گا، اور آج دن کے آخر میں بھارت یا آسٹریلیا میں سے کوئی ایک عالمی کرکٹ کا نیا شہنشاہ بن جائے گا۔ ایسے میں ایک بھارتی کمپنی کے…

شکیب الحسن نے سیاست میں بھی قدم رکھ دیا، 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا اور ان کی جانب سے حکمران جماعت عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔ بنگلادیشی اخبار ڈھاکہ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق شکیب الحسن نے عوامی لیگ…

فرانس کی جبرالٹر پر گولوں کی بمباری، یورپین چیمپئن شپ میں نئی تاریخ رقم کردی

یورپین چیمپئن شپ میں فرانسیسی فٹبال ٹیم کے ہاتھوں جبرالٹر کو بدترین شکست سامنا رہا۔ فرانسیسی فٹبال ٹیم نے جبرالٹر کو 14 کے مقابلے میں صفر سے شکست دے کر یورپین چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ میچ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ اس سے قبل جرمنی نے…

محمد یوسف پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان محمد یوسف کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ محمد یوسف کا پہلا اسائنمنٹ 8 سے17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر 19 ایشیا کپ اور 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں…