بینکنگ مارکیٹ میں متوازی شرح تبادلہ دوبارہ نمایاں

بینکنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرنسی مارکیٹ میں متوازی شرح مبادلہ دوبارہ نمایاں ہوگئی ہے، جہاں ڈالر سرکاری شرح مبادلہ کے برعکس زائد نرخ پر فروخت ہو رہا ہے، اس سے خاص طور پر چھوٹے درآمد کنندگان متاثر ہورہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق درآمدات یا…

بلوچستان: چاغی، پشین میں مسلح افراد کے حملوں میں 3 لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع چاغی اور پشین میں مسلح افراد کے 2 حملوں میں 3 لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق چاغی میں کوئٹہ تفتان شاہراہ پر ایک چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 3 لیویز اہلکار زخمی ہو گئے۔ حکام نے…

نیتن یاہو کو بغیر مقدمہ چلائے گولی ماردی جائے، بھارتی رکن پارلیمنٹ

تروواننتاپورم: بھارتی ریاست کیرلہ سے تعلق رکھنے والے ایم پی راج موہن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کو بغیر مقدمے چلائے گولی مار کر قتل کردینا چاہیے۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راج موہن اننتھن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن…

حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت کا دن عفت کے دن کے طور پر منایا جائے، شیخ ناصری

حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت کا دن عفت کے دن کے طور پر منایا جائے ان خیالات کا اظہار حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت کے موقع پر آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کے سربراہ شیخ…

اسرائیل اور حماس امریکی حمایت یافتہ ڈیل پر رضا مند، امریکی جریدے کا دعوی

اسرائیل اور حماس امریکی حمایت یافتہ ڈیل پر رضا مند ہوگئے، فریقین نے جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی پر رضا مند ظاہر کردی ہے۔ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ لڑائی میں پانچ دن کے وقفے…

شفاف انتخابات تک پاکستان کی امداد روک دی جائے، امریکی اراکین کانگریس کا حکومت کو خط

امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے حکومت کو لکھے خط میں کہا کہ شفاف انتخابات تک پاکستان کی امداد روک دی جائے۔ کانگریس کے11 ارکان نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کو لکھے گئے خط میں بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے لیے…

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کا بیان سامنے آگیا

صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ قیدیوں کی جلد رہائی سے متعلق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے کوئی ڈیل نہیں کی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے بارے میں بہت ساری غلط اطلاعات…

الیکشن جیتنے کیلئے کانگریس رہنما کی بھکاری سے ’چپل مار آشیرواد‘ کی ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی اسمبلی کے الیکشن جیتنے کیلئے کانگریس رہنما پارس سکلیچہ نے بھکاری سے چل مار آشیرواد لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے شہر رتلام سے کانگریس رہنما پارس سکلیچہ نے…

امریکی ریاست میں غزہ کی حمایت میں مظاہرے

امریکا کے شہر ہیوسٹن میں پاکستانی ڈاکٹروں اور مشی گن یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔ واشنگٹن ڈی سی کے یونین اسٹیشن پر غزہ غزہ کےنعرے لگائے گئے، شکاگو ٹریبیون آفس کےسامنے مظاہرین نے فلسطینی شہدا کے نام سے بھرے پوسٹرز کے…

’مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا، دنیا پر تیسری عالمی جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں‘

جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور موجودہ صورت حال دنیا کو ایک ایٹمی جنگ کی طرف لے جا سکتی ہے۔ لاہور میں آج جماعت اسلامی کی جانب سے غزہ مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس سے…