محمود عباس: امریکا سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ میں انسانی المیہ روکنے کے لئے فوری طور پر موثر اقدام کریں۔ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ غزہ میں اب تک…

چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کیا، نہ شاہی فرمان پررہا کر سکتے ہیں،وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ 9 مئی کو فوج نے صبر و تحمل سے کام لیا، یہاں کوئی اذیت پسند لوگ نہیں کہ جنہیں چیئرمین پی ٹی آئی سے ذاتی بدلہ لینا ہو۔ دیگر جماعتیں اپنی سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، پی ٹی آئی لیڈر بھی اپنےعلاقوں…

اسماعیل ہنیہ: اسلامی سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ

تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب اور غیر عرب تمام اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔ غاصب صیہونی فوج نے جبالیہ کیمپ میں واقع الفاخورہ اسکول پر بمباری کی ہے جہاں پر بے گھر فلسطینیوں نے…

امریکی اخبار کا اہم انکشاف، غزہ میں اسرائیل کو کیا ملے گا؟

وال اسٹریٹ جرنل نے ایک ذریعے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس برادری حماس کو ختم کرنے کے اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں اسرائیل کی صلاحیت پر شک کرتی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل نے ایک اسرائیلی افسر کے حوالے سے لکھا ہے کہ غزہ میں جنگ…

مزید 6 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا

سرایا قدس اور القسام فوجی دستوں نے غزہ کے شمال میں غاصب صیہونی فوجیوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔ تحریک حماس اور تحریک جہاد فلسطین کے فوجی دستوں القسام اور سرایا القدس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات غزہ کی پٹی کے شمال میں…

شام میں امریکی فوجی چھاؤنی پر حملہ

پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرقی شام میں الکونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی چھاؤنی پر ایک بار پھر راکٹ حملہ ہوا ہے۔ شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے شمالی مضافاتی علاقے میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی…

تربت میں سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد جاں بحق

بالگتر میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا جس میں دو بھائیوں سمیت تین…

پاکستان پر صیہونی حکومت کو اسلحہ فراہم کرنے کا سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈا بے نقاب

انکشاف ہوا ہے کہ غزہ کی جنگ کے دوران اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے اندرون ملک اور بیرون ملک سے چند عناصر گھناؤنا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، اور ایک سیاسی جماعت کے حامیوں نے سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا مہم شروع کر رکھی ہے، جس…

اسموگ: پنجاب کے 8 اضلاع میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب کے 8 اضلاع میں ایک ہفتے کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا۔ وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا کہ اس سلسلے میں باقاعدہ…

لاہور: گھر میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بنانے والے 6 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں گزشتہ روز ایک گھر میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بنانے والے 6 مبینہ ڈاکوؤں کو پولیس نے ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ اقبال ٹاؤن میں ڈاکٹر عباد کے گھر میں 6 ڈاکو گھس آئے تھے…