غزہ: مزید 2 صیہونی فوجی ہلاک، زمینی آپریشن میں ہلاک اہلکاروں کی تعداد 62 ہوگئی

صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں مزاحمتی تنظیموں کے جنگجوؤں سے لڑائی میں مزید 2 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ صیہونی میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی فوج کے ترجمان نے غزہ میں زمینی آپریشن کے دوران حماس کے…

توشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف کا 30 نومبر تک بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت

توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد میں ہوئی، جس میں جج محمد بشیر کے روبرو وکیل قاضی مصباح ایڈووکیٹ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ نواز شریف کا دوران تفتیش بیان ریکارڈ نہیں ہوا۔ وکیل قاضی مصباح ایڈووکیٹ نے…

مالدیپ نے بھارت کو باضابطہ طور پر ملک سے اپنی فوج نکالنے کا کہہ دیا

مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے بھارت سے باضابطہ طور پر اپنے ملک سے بھارتی فوجی اہلکاروں کو واپس بلانے کی درخواست کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد معیزو نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت ملک کے اسٹریٹیجک اہمیت والے علاقے سے بھارتی فوج کو…

شمالی غزہ سے جبری بے دخل فلسطینیوں کا حال امریکی میڈیا نے بھی بیان کر دیا

صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری اور دھمکیوں کے بعد شمالی غزہ سے جبری بے دخل ہونے والے بے یارو مددگار فلسطینیوں کا حال امریکی میڈیا نے بھی بیان کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق غزہ سے نکلنے والے فلسطینیوں نے بتایا ہے کہ عورتوں، بچوں اور…

بلاول ایم کیو ایم کو گالیاں دے کر وزیراعظم نہیں بن سکتے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ حافظ نعیم کراچی سے ایک ایم پی اے تو کیا آدھی سیٹ بھی نہیں جیت سکتے۔ کراچی میں خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم لاہور یہ بتانے گئے تھے کہ ہمیں حکومت نہیں انصاف چاہیے،…

اورنگی ٹاؤن،پولیس یونیفارم پہنے ملزمان کی گھر میں ڈکیتی، 2 کروڑ لے اڑے

ملزمان پولیس موبائل، پک اپ کار اور موٹرسائیکلوں پرسوار تھے جو 2کروڑ روپے، 70سے 80 تولہ سونا اور دیگر قیمتی سامان لےگئے۔ گھر میں لگےسی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ بھی غائب کردی گئی، گلی میں لگے سی سی ٹی وی کیمرےکی ویڈیو میں پولیس کی گاڑی…

ایم کیوایم کے سابق ایم پی اے کی 36 سالہ رفاقت چھوڑ کر پی پی شمولیت

متحدہ قوومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے سابق رکن سندھ اسمبلی وسیم قریشی نے کہاکہ ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت میں فیصلے کرنے کی طاقت نہیں، آنے والا وقت پیپلزپارٹی کا ہے، بلاول بھٹو وزیراعظم ہوں گے۔ میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ 8…

غزہ میں قید یرغمالیوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری، جلد ڈیل ہوسکتی ہے، قطری وزیر اعظم

قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کا کہنا ہتے کہ غزہ میں قید یرغمالیوں کی رہائی کےلیےکوششیں جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن الثانی اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ…

یمن کی مسلح افواج نے ایک صیہونی بحری جہاز کو کنٹرول میں لے لیا

عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی بحری جہاز بحیرہ احمر میں لاپتہ ہوگئی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق آج سہ پہر کو ایک صیہونی بحری جہاز کے لاپتہ ہونے کی خبر ملی ہے۔ المیادین ٹی وی چینل کے مطابق لاپتہ ہونے والے…

الشفا ہسپتال، ڈیتھ زون میں تبدیل ہو گیا

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں الشفا ہسپتال ایک ڈیتھ زون ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اتوار کے روز کہا کہ انسانی بنیادوں پر تشخیص کرنے والے ایک پینل نے جس نے شمالی غزہ پٹی میں الشفا ہسپتال کا دورہ کیا، ہسپتال کو ڈیتھ زون قرار دیا۔…