بنگلہ دیش میں الیکشن سے قبل جماعت اسلامی پر پابندی ہٹانے کی اپیل مسترد

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے اتوار کو ملک کی سب سے بڑی اسلام پسند جماعت ”جماعت اسلامی (بنگلہ دیش)“ کی طرف سے 2013 کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی اپیل مسترد کر دی ہے، جس میں سیکولرازم کی آئینی شق کی خلاف ورزی کرنے پر اسے انتخابات میں حصہ…

خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

دسمبر کے لیے امریکی خام تیل کے سودے 3 ڈالر 71 سینٹس کمی سے 72 ڈالر 95 سینٹس فی بیرل پر کئے گئے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد لندن برینٹ آئل کی قیمت 3 ڈالر 79 سینٹس کمی کے بعد 77 ڈالر 52…

غزہ میں جنگ بندی کیلئے لندن میں یہودیوں کا مظاہرہ

حماس کے صیہونی حکومت پر حملے کے بعد شروع ہونے والی جنگ کو ایک ماہ سے ذائد ہونے پر جنگ بندی کیلئے لندن میں یہودیوں کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مرتضیٰ علی شاہ نے مظاہرے کی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے، جس میں دیکھا…

صیہونی حکومت کا الشفا اسپتال کے نیچے 55 میٹر طویل سرنگ کی موجودگی کا دعویٰ

صیہونی فوج نے غزہ کے الشفا اسپتال کے نیچے 10 میٹر گہرائی میں 55 میٹر طویل سرنگ کی موجودگی کا دعویٰ کردیا۔ صیہونی حکومت نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا پر حملے کا یہ جواز پیش کیا تھاکہ اس کے نیچے حماس کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر ہے،…

ایران پاکستان گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر ستمبر تک رابطے بڑھانے پر اتفاق

چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پٹرولیم عبدالقادر نے بتایا دونوں ممالک اس انداز سے پورا کرنا چاہتے ہیں کہ امریکی پابندیوں کا اثر نہ پڑے، اس سے قبل مذاکرات کے دوران ایران کا موقف تھا کہ گیس کی تجارت پر امریکی پابندیوں کا اثر نہیں پڑتا۔ انھوں…

بحیرہ اسود میں ترکیہ کا بحری جہاز عملے سمیت لاپتا ہو گیا

بحیرہ اسود (بلیک سی) میں طوفان کی زد میں آکر ترکیہ کا کارگو بحری جہاز عملے سمیت لاپتا ہوگیا۔ ترک حکام کے مطابق لاپتا ترک کارگو جہاز سے بحیرہ اسود میں آنے والے طوفان میں پھنسنے کے بعد رابطہ منقطع ہو گیا تھا جس کے بعد سے بحری جہازعملے…

ایران میں 5.1کلومیٹر فی سیکنڈ رفتار کے حامل جدید ہائپر سونک میزائل ’’فتح‘‘ کی رونمائی

ایران کی جانب سے جدید ہائپر سونک میزائل ’’فتح‘‘ کی رونمائی کردی گئی، میزائل کی رونمائی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ایران میں جاری اسلحے کی نمائش کے دوران کی گئی۔ پاسداران انقلاب کی ائیرو اسپیس ڈویژن کے زیر انتظام ایرانی…

سوتی دھاگے کی برآمدات میں 4 ماہ میں 43 فیصد اضافہ

سوتی دھاگے کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 43 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق جولائی تا اکتوبر 2023 کے دوران سوتی دھاگے کی برآمدات سے ملک کو 408 ملین ڈالر کا…

غزہ میں صیہونی مظالم کی حمایت، جو بائیڈن کی صدارت خطرے میں پڑ گئی

غزہ میں صیہونی مظالم کی حمایت کرنے پر جو بائیڈن کی صدارت خطرے میں پڑ گئی، نئے سروے کے مطابق آئندہ صدارتی انتخابات میں ایک بار پھر جیت کے خواہاں امریکی صدر کی مقبولیت میں ریکارڈ کمی آ گئی ہے۔ امریکی میڈیا کی جانب سے جاری ایک سروے رپورٹ…

غزہ میں 44 روز سے صیہونی حملے جاری، 5500 بچوں سمیت 13 ہزار فلسطینی شہید

غزہ میں صیہونی جارحیت 44 ویں روز بھی جاری ہے، بین الاقوامی جنگی قوانین کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے صیہونی افواج نے بلاتفریق حملوں میں سویلین رہائشی علاقوں، پناہ گزین کیمپوں، اسکولوں، اسپتالوں اور عبادتگاہوں کو بھی نہ بخشا، تازہ حملوں میں غزہ…