گھروں کی فضا صاف کرنے والے ایئر فلٹرز غیر مؤثر قرار

ایئر فلٹر ہوا کے سبب پھیلنے والے وائرس کے خطرات میں کمی نہیں لاتا،برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا کے محققین کے مطابق گھر کے اندرونی حصے کو انفیشکن سے پاک کرنے کے لیے بنائی جانے والی ٹیکنالوجیز حقیقت میں مؤثر نہیں ہیں۔ محققین کی…

ہیڈکوارٹر الاؤنس، ایف بی آر افسران کی تنخواہوں میں 140 فیصد اضافہ

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے گریڈ 17 تا 22 کے افسران کی تنخواہوں میں ہیڈ کوارٹر الاؤنس 2023ء کی مد میں 140 فیصد مشروط اضافہ کردیاہے۔ یہ الاؤنس صرف ایف بی آر میں تعینات افسران کو ملے گا۔ ہیڈ کوارٹر الاؤنس کا…

ہیلتھ ٹیموں کا مختلف علاقوں میں انسداد ڈینگی کنٹرول کیلئے فوگنگ کا عمل جاری

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر ڈائریکٹر آف ہیلتھ سروسز میٹرو پولیٹن کارپوریشن ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کی زیر نگرانی ہیلتھ کی ٹیموں کا مختلف علاقوں میں انسداد ڈینگی کنٹرول کیلئے فوگنگ کا عمل جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ کی زیر نگرانی…

نوواک جوکووچ نے ساتویں مرتبہ اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

اٹلی میں ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی) ایونٹ کے فائنل میں کامیابی حاصل کرکے نوواک جوکووچ نے ساتویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اٹلی کے شہر ٹیورین میں ہونے والے فائنل مقابلے میں جوکووچ نے جینک سنر کو شکست دے کر ساتویں مرتبہ اے…

فیفا ورلڈ کپ 2026 ،کوالیفائرز راؤنڈ ٹو میں پاکستان اور تاجکستان کا میچ کل ہو گا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ ٹو میں پاکستان اور تاجکستان کی ٹیمیں منگل کو جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں مدمقابل ہوں گی،میچ دو پہر دو بجے کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پہلے میچ میں پاکستان کو سعودی عرب کے ہاتھوں 0-4 گول سے شکست ہوئی…

آڈیو لیک اسکینڈل، جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کردی

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی ختم کرنے کی استدعا کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ سے درخواست کی ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کا آئندہ کارروائی کے لیے موصول نوٹس بھی غیر قانونی قرار دیا جائے۔ جسٹس مظاہر نقوی نے…

آئی ایم ایف تجاویز پر عملدرآمد کا تسلسل معاشی بحالی کیلئےضروری

نگران حکومت نے آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کیلیے متعدد اقدامات کیے اور بالآخر عالمی مالیاتی فنڈ کو مطمئن کرنے میں کامیاب رہی، لیکن اس اطمینان کو برقرار رکھنے کیلیے ابھی بہت سا سفر طے کرنا باقی ہے۔ ممکنہ طور پر حکومت کو اگلے تین سے چار…

ڈونلڈ ٹرمپ کامنتخب ہوکر بائیڈن کی ایشیا ٹریڈ ڈیل خاتمے کا عندیہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ 13 دیگر ممالک کے ساتھ تجارتے معاہدے کے مخالف تھے کیونکہ اس سے امریکا میں مینوفیکچرنگ کے شعبے کو نقصان اور بیروزگاری میں اضافے کا امکان ہے۔ حالیہ دنوں بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے تجارتی…

جنگ بندی کے دعوؤں کے باوجود غزہ پرصیہونی فوج کی شدید بمباری

علاقائي ذرائع کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غزہ پر غاصب صیہونیوں کے حملے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں۔ بعض عربی اور عبری ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ حماس اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوا ہے اور طوفان…

برطانیہ جانے والے افغان مہاجرین فوجی اڈوں میں قیام پر مجبور

’دی انڈیپنڈنٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سے برطانیہ بھیجے گئے سیکڑوں افغان مہاجرین تاحال فوجی اڈوں میں ٹھہرائے ہوئے ہیں کیونکہ برطانوی حکومت کو ان کی رہائش کا انتظام کرنے میں مشکلات درپیش ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اگست 2021 میں افغان طالبان کے…