مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 40 فیصد کمی
جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں پاکستان کے تجارتی خسارے کاحجم 3.763 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 6.302 ارب ڈالرتھا۔
پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق اگست میں ملکی تجارتی خسارہ کاحجم 2.126 ارب…