نگران وزیرداخلہ سندھ کا کراچی اور اندرون سندھ بڑے آپریشن کا اعلان
کراچی اور اندرون سندھ میں بڑی کارروائیوں کی تیاری کر رہے ہیں، آج کل میں نئے افسران آجائیں گے جس کے بعد آپریشن ہوگا، حارث نواز
گھوٹگی، کشمور، جیکب آباد اور کندھ کوٹ میں آپریشن کی تیاری مکمل کرلی گئیں، پورے صوبے میں کارروائیاں ہونگی ۔…