حکومت کا فلورائڈ کی کان کنی کیلئے اربوں روپے کے منصوبے کا معاہدہ

0 85

فلورائڈ کے ذخائر کا تخمینہ 16لاکھ ٹن لگایا گیا ہے، ہم ابتدائی طور پر 50 سے 60 ہزار ٹن فلورائڈ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے اور پھر مرحلہ وار پیداوار بڑھاتے جائیں گے۔

معاہدے کے تحت بلوچستان حکومت کو بغیر کسی سرمایہ کاری کے منافع میں 5فیصد حصہ حاصل ہوگا، اسماعیل ستار

معاہدے کے تحت بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے میختر سے فلورائڈ نکالا جائے گا جسے اسٹیل سمیت دیگر دھاتوں میں استعمال کے قابل بنانے کے لیے بلوچستان کے ضلع حب میں کارخانہ بھی لگایا جائے گا۔

تقریب میں محکمہ معدنیات کی ذیلی کمپنی بلوچستان منرل ریسورسز لمیٹڈ کے سی ای او سعید سرپرہ اور نجی کمپنی پلاٹینیم مائننگ کمپنی کی جانب سے اسماعیل ستار نے معاہدے پر دستخط کیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.