پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصد کمی

جولائی اوراگست میں ملک میں 2.76 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی کھپت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 7 فیصدکم ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی کے مہینے میں برقی مشینری اورآلات کی درآمد پر174ملین…

چین سے پاکستان کے راستے سازوسامان کی پہلی کھیپ کابل پہنچ گئی

چینی سازوسامان کی ترسیل ٹرانزٹ ٹریڈ کے عمل میں ایک اہم پیشرفت کی نشاندہی کرتا ہے، ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ طورخم چین کی جانب سے سازوسامان کی کھیپ کے سرحد عبور کرنے کے موقع پر طورخم زیرو پوائنٹ پر بھی تقریب کا انعقاد کیا گیا،شمس الرحمن پاک…

تھر کا کوئلہ منتقل کرنے کیلئے 105 کلومیٹر ریلوے لائن منصوبہ منظور

ریلوے لائن تھر کو ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے کیلیے بچھائی جائے گی، جس کی مدد سے تھر سے نکلنے والے کوئلے کی ملک بھر میں قائم پاور پراجیکٹس کت ترسیل ممکن ہوسکے گی۔ لاگت کا تخمینہ58ارب روپے، 50 فیصد وفاق جبکہ 50 فیصد سندھ حکومت ادا کریگی ،اس…

پاکستان چلے جاؤ،بھارتی ٹیچر نے مسلم طلبا کو کلاس سے نکال دیا

بھارت میں یوپی اور دہلی کے بعد اب ریاست کرناٹک میں بھی درس و تدریس سے وابستہ اساتذہ بھی ہندواتوا کے نظریے میں ڈھل گئے اور مسلم طلبا کے ساتھ اہانت آمیز رویہ رکھنے لگے۔ ریاست کرناٹک میں شیوموگا ضلع کے ایک اسکول میں پانچویں جماعت کے دو…

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد ہلاک اور 3 زخمی

ریاست اڑیسہ میں موسلا دھار بارش نے معمولات زندگی درہم برہم کرکے رکھ دی۔ صرف 90 منٹ میں بھونیشور میں 126 جب کہ کٹک میں 95.8 ملی میٹر بارش ہوئی۔ بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد ضلع خردہ، 2 بولانگیر اور ضلع انگول، بودھ، جگت…

کینیڈا میں سرحد بند کرنے کے باوجود پناہ گزینوں میں اضافہ

کینیڈا نے رواں سال امریکا سے داخل ہونے والے پناہ گزینوں پر پابندی عائد کی تھی جس کے بعد متعدد غیرقانونی پناہ گزینوں کو پکڑا گیا تھا ۔ بہت سے تارکین وطن ہوائی جہاز کے ذریعے آرہے ہیں جبکہ دیگر سرحد کو پار کرکے چھپ جاتے ہیں اور اس وقت تک…

روس نے جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرحدوں پر نصب کردیئے

روسی صدر کے اس بیان کے بعد کہ روس کو دھمکی دینے والے دوبار سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے، ماسکو کی جانب سے جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (سرمت) سرحدوں پر نصب کردیے ہیں۔ ماہرین کے اندازوں کی بنیاد پر آر ایس 28 سرمت 10 ٹن تک وزنی جوہری…

کیپٹل ہِل حملے میں ملوث دائیں بازو کے رہنما کو 18 سال قید کی سزا

کیپیٹل حملے سے متعلق اب تک جو بھی مقدمات کی سماعت ہوئی ، اس میں سے دائیں بازو پراؤڈ بوائیز لیڈر کو ملنے والی سزا طویل سزاؤں میں سے ایک ہے۔ واشنگٹن میں دونوں ملزمان انتہائی دائیں بازو کے گروپوں کے نئے ممبران تھے جنہیں 6 جنوری 2021 میں…

افغانستان کے حالات ہماری نہیں، انخلا کے باعث خراب ہوئے، نگران وزیر اعظم

افغانستان میں حالات بہتر نہیں ہوئے، زیادہ بگڑ گئے ہیں، نیٹو انخلا کے بعد رہ جانے والے جنگی آلات پاکستان کیلئے ہی نہیں پورے خطے کیلئے مسئلہ ہیں،انوار الحق نیٹو کے چھوڑے گئے آلات سے ہم پر حملے شروع ہو چکے ہیں، خطے کے باقی ملکوں کو انتظار…

حکومت کا ملک پر کنٹرول ختم ، معیشت کے بریک فیل ہوگئے، سراج الحق

عوام اور تاجر برادری نے پر امن ہڑتال کی، میں عوام ، تاجر برادری، وکلا، علماء اور ٹرانسپورٹرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں، امیر جماعت اسلامی ہڑتال نے حکومت کو پیغام دیا ہے کہ عوام سابق حکومتوں کے معاہدے تسلیم نہیں کرتے،اشرافیہ نے ان معاہدوں کا…