پولیس ناقص تفتیش سے لوگوں کیلئے مسائل پیدا کر رہی ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں شیخوپورہ میں اراضی تنازعہ پر قتل کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ریمارکس دیئے کہ پولیس ناقص تفتیش سے لوگوں کیلئے مسائل پیدا کر رہی ہے، پولیس نے مرضی سے نہیں قانون کے مطابق تفتیش کرنی ہوتی ہے۔ جسٹس…

چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کو الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائیگا

سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن چیف جسٹس عمرعطا بندیال کو الوداعی عشائیہ دے گی،جسٹس عمر عطاء بندیال 16 ستمبر کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے اور ان کی جگہ نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ،سپریم کورٹ بارکی طرف سے سپریم…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ،پاکستان ویمن نے جنوبی افریقہ کو ہرا دیا

قومی ٹیم نے 5 گیندیں قبل 3 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بناکر کامیابی حاصل کی،سدرہ امین کو 44 گیندوں پر61 رنز بنانے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے ،جنوبی افریقہ کی اوپنرز نے اپنی ٹیم…

ہندوستانی فوج میں ایک کے بعد ایک کرپشن اسکینڈل سامنے آنے لگا

بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل نے اپنی ہی فوج کو اربوں روپے کا چونا لگا دیا۔ذرائع کے مطابق کرنل نے جعلی دستخطوں اور رسیدوں کے ذریعے تین برسوں میں 6 ارب سے زائد کی کرپشن کی۔ مئی 2019 سے مارچ 2021 تک سرکاری فرائض کی انجام دہی کے لئے ڈیڑھ…

1947ء سے لے کر آج تک مختصر دستاویزی فلم جاری

1947ء سے لے کر آج تک عہد ترقی وکمال یہ سفر ہے اس قوم کا جو آنکھوں میں نئے خواب سجا کر ایک ایسی منزل کی جانب چلے تھے جو نعمتوں سے مالامال ہے ایک ایسی قوم کی داستان ہے جو ہمت، جستجو اور لگن سے ملک کو ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کر رہی ہے۔…

جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل کل راولپنڈی میں ہو گا

ٹورنامنٹ میں 20 ٹیمیں ناک آئوٹ سسٹم پر حصہ لے رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا اور ہر گروپ سے ایک، ایک ٹیم سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرے گی۔ جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مورگاہ فٹ بال گراؤنڈ میں کھیلا جائے…

ایف آئی ایچ ہاکی ویمنز جونیئر ورلڈ کپ 29 نومبر تا 10 دسمبر چلی میں کھیلا جائے گا

پول بی کا ایکشن، کوریا کا زمبابوے سے مقابلہ، ایونٹ کا آغاز ہوگا۔ ہالینڈ اور آسٹریلیا، بھارت اور کینیڈا، ارجنٹائن اور سپین، جرمنی اور بیلجیئم کے درمیان ہائی اوکٹین کے مقابلے ہوں گے۔ ایونٹ کے لیے کوالیفائی کرنے والی تمام 16 ٹیموں کو اس…

یوم دفاع چار ستمبر جنگ کا چوتھا روز خصوصی ڈاکومینٹری رپورٹ

یوم دفاع چار ستمبر  کو بھارتی وزیر خارجہ اندرا گاندھی نے دعوی کرتے ہوئے دھمکی دی کہ بھارت پاکستان کے ساتھ کشمیر کے تنازعہ کو ایک ہی دفعہ بذریعہ طاقت حل کرے گا جبکہ چینی وزیر خارجہ نے پاکستان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے جارحیت کا…

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کے ایک یونٹ کی قیمت 57 روپے 80 پیسے تک پہنچ گئی

بجلی مہنگی ہی نہیں، مہنگی ترین ہو چکی اور یہ سلسلہ رکتا دکھائی نہیں دے رہا۔ لوگ پریشان ہیں کہ بجلی کے بل دیں یا کھانا پینا اور دیگر ضروریات زندگی پوری کریں۔ اس وقت بجلی کے ایک یونٹ کی اوسط قیمت 42 روپے ہے۔ گھریلو صارف کوایک یونٹ زیادہ…

غیرملکی سرمایہ کاری میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کر لیا گیا

جولائی میں سیمنٹ کی برآمدات کا حجم 16.145 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 186.86 فیصد زیادہ ہے جولائی میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 88ملین ڈالر ریکارڈ ہے، ملک میں پٹرول کی فروخت میں جاری…