سوڈان،فضائی حملے میں بچوں سمیت 20 شہری ہلاک
سوڈان میں فوج اور منحرف نیم فوجی دستے کے درمیان اقتدار کے لیے جنگ میں تیزی آگئی، خرطوم شہر کے اسپتالوں میں جلی ہوئی لاشیں اور جھلسے ہوئے زخمی لائے گئے۔
کئی افراد کے اعضا جسم سے علیحدہ تھے اور وہ بری طرح زخمی تھے۔ اسپتال میں ہر طرف آہ و…