بغداد اور ریاض کے درمیان پروازیں دوبارہ چلانے پر بات چیت

– عراقی وزیر ٹرانسپورٹ رزاق السعداوی نے پیر کے روز اپنے سعودی ہم منصب صالح الجاسر کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان ریلوے کے منصوبوں اور ہوائی پروازوں پر دو طرفہ بات چیت کی۔عراقی خبر رساں ایجنسی (آئی این اے) کے مطابق، دونوں وزراء کے درمیان…

اگست میں سیمنٹ کی فروخت میں 37.04 فیصد اضافہ

اگست 2023کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت 37.04فیصد اضافے سے 4.518ٹن ہی جبکہ اگست 2022میں سیمنٹ کی فروخت 3.297ملین ٹن رہی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اگست 2023میں سیمنٹ کی مقامی مارکیٹ کی…

سوڈان ،راکٹ حملوں کے دوران 25 شہری جان کی بازی ہار گئے

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے شمال مغرب میں واقع ام درمان میں ایک مکان پر مارٹر گولہ گرنے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ایک رپورٹ کے مطابق خرطوم کے جنوب میں ایک رہائشی علاقے پر ہونے والے ہوائی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بیس ہو…

سیکورٹی فورس امن و امان کے قیام میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، محمد شیاع السودانی

عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے صوبے کرکوک کے نمائندوں سے گفتگو میں کرکوک میں امن و امان کی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔انھوں نے تاکید کی کہ کرکوک میں سیکورٹی فورس اس صوبے کے عوام اور ان کے حقوق کی حمایت جاری رکھتے ہوئے امن…

فلسطینی مزاحمتی فورسز کے نئے میزائلوں کا تجربہ

فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے شمالی غزہ سے سمندر کی جانب دو میزائل یکے بعد از دیگرے فائر کئے ہیں۔فلسطینی مزاحمتی فورسز اپنی عسکری اور حربی توانائیوں کی تقویت کے دائمی منصوبے کے تحت غزہ میں نت نئے میزائلوں کی رونمائی اور تجربے کر رہی ہیں۔یاد…

اسلام آباد ہائیکورٹ،پرویز الٰہی کی نظر بندی معطل، رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پرویز الٰہی کی گرفتاری پر شدید برہمی کا اظہار کیا تھا اور سیشن جج اٹک کو پرویز الٰہی کو بازیاب کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا جب کہ عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس بھی جاری کیا۔…

نگران وزیراعظم کی بجلی چوروں اور ڈیفالٹرز کیخلاف ایکشن کی ہدایت

حکومت نے آئی ایم ایف سے ریلیف نہ ملنے کے بعد بجلی چوری روکنے، نادہندگان سے واجبات وصول کرنے اور پانی سے بجلی کے چھوٹے منصوبوں پر کام تیز کرنے کا فیصلہ کیا۔ حکومت بجلی صارفین کو ریلیف کے لیے حقائق پر مبنی غیر روایتی حل تلاش کرنے کے…

عمران خان نے نو مقدمات میں ضمانتیں خارج ہونے کیخلاف درخواستیں دائر کردیں

نو مئی سے متعلقہ مقدمات، جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز اور جعل سازی کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی نے 9 ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر کردیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سیشن کورٹ سے چھ اور اے ٹی سی سے…

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

ستمبر ، اکتوبر اور نومبر میں کراچی کے صارفین پر ایک اور بجلی بم گرایا جائے گا،کراچی کے شہریوں پر 4روپے 45 پیسے تک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ عائد کرنے کی دوسری درخواست بھی دائر کی گئی وفاقی حکومت نے کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی…

آئی ایم ایف نے حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان مسترد کردیا

بجلی کے بلوں پر ریلیف سے چھ ارب روپے کی بجائے پندرہ ارب روپے سے زائد کا اثر پڑے گا، آئی ایم ایف وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پندرہ ارب کی مالیاتی گنجائش پوری کرنے کا پلان بھی مانگ لیا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ…