بھارتی کرکٹ بورڈ کے وفد کے اعزاز میں گورنر ہاوس لاہور میں عشائیہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کے وفد کے اعزاز میں گورنر ہاوس لاہور میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔عشائیے میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان ،چیئر مین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف ، پاکستان، افغانستان، سری لنکا اور بنگلادیش کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔گورنر…

بنوں : اے این پی رہنما شیر ولی باغی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق 

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما شیر ولی باغی جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بنوں میں ڈی آئی خان روڈ پر انجینئرنگ یونیورسٹی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ میں عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما شیرولی…

آئی ایس پی آر نے پاک فوج کے شہداء کی یاد میں نغمہ جاری کر دیا

آئی ایس پی آر نے پاک فوج کے شہداء کی یاد میں نغمہ جاری کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ نغمے میں خلیل الرحمٰن قمر کی شاعری پر راحت فتح علی خان نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ موسیقی نوید ناشاد نے ترتیب دی، نغمے…

سپریم کور ٹ نے نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ محفوظ کرلیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے کہا کہ نیب ریفرنسز کی واپسی کی وجوہات سے اندازہ ہوتا ہے کہ جھکاؤ کس جانب ہے۔جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ اربوں روپے کے…

کینیڈا،شادی ہالز میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی

ہلاک ہونے والوں کی عمریں 26 اور 29 سال ہیں جب کہ زخمی ہونے والوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے جنھوں نے ابھی بیان ریکارڈ نہیں کرائے ہیں۔ فائرنگ کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا کے مشہور شادی ہالز کی پارکنگ میں ہوئی۔ ہلاک اور زخمی ہونے…

انٹر بینک میں ڈالر 307 روپے کا ہو گیا

معمولی سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا تھا جو بعد میں مہنگا ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 36 پیسے مہنگا ہو گیا۔ نگراں حکومت میں انٹر بینک میں ڈالر 18 روپے 51 پیسے مہنگا ہوا ہے۔…

عالمی خریداروں کو تیل پاکستانی بندرگاہوں کے قریب ذخیرہ کرنے کی اجازت

بین الاقوامی کمپنیوں کو پاکستان میں ایک ذیلی کمپنی قائم کرنا ہوگی ، تیل کمپنیاں پاکستانی روپے میں بھی ادائیگیاں کرسکیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی خریدار تیل خرید کر پاکستان کی بندرگاہوں کے قریب ذخیرہ کر سکیں گے۔ یہ کمپنیاں…

ورلڈ بینک وفد، فراہمی ونکاسی آب نظام کی بہتری کیلئے تعاون کی یقین دہانی

ورلڈ بینک کے وفد نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مرکزی دفتر میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد سے ملاقات کرکے شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے نظام کی مزید بہتری کے لیے تفصیلی تبادلہ…

عراق، داعش سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد گرفتار

عراقی انسداد دہشت گردی سروس نے پیر کو دہشت گرد گروہ داعش سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔عراقی خبر رساں ایجنسی (آئی این اے) کے مطابق، چار مشتبہ افراد میں ایک دہشت گرد بھی شامل ہے جو دہشت گرد گروہ میں دھماکہ خیز مواد کا…

فی تولہ سونے کے نرخ 700 روپے کم ہوگئے

ملکی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 239100روپے ہوگئی جبکہ فی 10گرام سونے کی قیمت 500روپے گھٹ کر 204990روپے کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر گھٹ کر 1940ڈالر ہوجانے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی…