مقبوضہ کشمیر، یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے آرمی چیف کے پوسٹر چسپاں

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے یوم دفاع کی مناسبت سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پوسٹر چسپاں کردئیے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میں آج ( بدھ کو) پاکستان کا یوم دفاع منایا جائے گا۔ اس موقع پر سرینگر کے مختلف علاقوں میں آرمی چیف جنرل عاصم…

کیریبین پریمیئر لیگ میں مزید ایک میچ کل کھیلا جائے گا

کیریبین پریمیئر لیگ کے میچ میں ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز اور گیانا ایمیزون واریئرز کی ٹیمیں کوئینز پارک اوول، پورٹ آف سپین، ٹرینیڈاڈ کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی۔ لیگ میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کرہی ہیں جن میں دفاعی…

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کا پہلا ون ڈے کرکٹ میچ 7 ستمبر کو ہو گا

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ اس سے قبل آسٹریلوی ٹیم نے تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں میزبان پروٹیز کو وائٹ واش کر دیا تھا۔ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے چار میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے…

کارلوس الکاراز یو ایس اوپن ٹینس مینز سنگلز ک کوارٹر فائنل میں داخل

سپین کے کارلوس الکاراز ،روسی کے آندرے روبلوف اور ڈینیئل مدویدوف اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے۔ آسٹریلوی ایلکس ڈی مینار اوربرطانوی ٹینس کھلاڑی جیک…

مودی حکومت کا آئینی طور پر ’انڈیا‘ کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

مودی حکومت نے آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے، پارلیمنٹ کا یہ سیشن 18 تا 22 ستمبر جاری رہے گا ۔ ' اجلاس میں بھارتی آئین میں انڈیا کا مطلب بھارت میں ترمیم کی جائے گی اور…

چینی صدر کے جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر بائیڈن کا مایوسی کا اظہار

جی 20 اجلاس میں چینی صدر کے شرکت نہ کرنے پر مجھے بہت مایوسی ہوئی ہے کیونکہ میں تو وہاں ان سے ملنے کیلئے جا رہا تھا، امریکی صدر امریکی صدر جو بائیڈن 7 سے 10 ستمبر تک بھارت میں جی 20 اجلاس میں شرکت کریں گے جس کے بعد وہ ویتنام کے دورے پر…

فرانس سے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والوں کا نیا ریکارڈ

10 اگست کو ایک دن میں 756 تارکین وطن برطانیہ پہنچے تھے، رواں برس کشتیوں پر برطانیہ پہنچنے والوں کی تعداد 21 ہزار سے بڑھ گئی ہے ۔ فرانس سے 15 چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والے 872 تارکین وطن نے رواں سال کا نیا یومیہ ریکارڈ بنا…

مقبوضہ کشمیر میں یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے آرمی چیف کے پوسٹر چسپاں

پوسٹرز میں بھارت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنا مذموم ایجنڈا ترک کرکے مقبوضہ جموں اور کشمیر پر غیرقانونی قبضہ ختم کرے،مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی سٹرز پر لکھا گیا ہے کہ ’ وہ وقت دور نہیں جب…

روسی صدر پوٹن کی ترک ہم منصب سے ملاقات، اہم اعلان متوقع

روسی صدر ولادیمیر پوٹن ملاقات میں اناج معاہدے کی ترسیل پر روس سے کیے گئے وعدوں کے پورا نہ ہونے کا شکوہ، پاسداری، معاہدے کی بحالی کے امکان کو مسترد کردیا ۔ روسی صدر یوکرین جنگ میں ان کے ملک کے خلاف مغربی ممالک کے اتحاد اور یوکرین کو جنگی…

ورلڈکپ ٹرافی 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ورلڈ کپ ٹرافی کے لاہور ٹوور کا آغاز ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی کو تین روز کے دورے پر پاکستان لایا گیا ہے، ورلڈ کپ ٹرافی کا لاہور ٹور یادگار ہو گا۔پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ…