دیوارچین کو توڑ کر ’ شارٹ کٹ ‘ بنانے کی پاداش میں دو افراد گرفتار

صوبے شانچی کے علاقے میں دو افراد دیوار چین کو بھاری مشینری کی مدد سے توڑ کر قریبی علاقے میں جانے کی مسافت کم کرنے کے لیے شارٹ کٹ بنا رہے تھے۔ دیوار چین کی تعمیر تین صدی قبل مسیح میں بادشاہ چن شی ہوانگ کے دور میں بیرونی حملہ آوروں سے بچا…

کولمبیا ، دو گروہوں کے درمیان جھڑپ، 9 ہلاک،5 زخمی

کولمبیا کے علیحدگی پسند گروپ ELN نے وینزویلا کی حکومت سے مذاکرات کا چوتھا دور مکمل کرلیا اور اسی دوران ایک گروہ سے لڑ پڑے۔ دونوں گروہوں کے کارندوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی ،جس سے ایک بار پھر امن مذاکرات کا دروازہ بند ہونے کا خدشہ پیدا…

یوم دفاع پاکستان کی مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

گارڈ ز تبدیلی کی تقریب میں 7 خواتین سمیت 57 کیڈٹس حصہ لے رہے ہیں جبکہ تقریب کے دوران مزار قائد پر پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہدا پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اسی…

عام انتخابات 3 سے 4 ماہ میں ہوں گے، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات تین سے چار ماہ میں ہوں گے، انوارالحق کاکڑ سابق وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے مجھے متفقہ طور پر آئینی تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے چھوٹے صوبے سے مجھے…

بجلی کے بھاری بلوں کیخلاف پہیہ جام ہڑتال،کاروباری مراکزبند

پونچھ اور میرپور ڈویژن، راولاکوٹ، باغ، حویلی اورسدھنوتی میں ہڑتال کے دوران تمام کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند رہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر میرپور ڈویژن میں ہڑتال کے دوران تمام کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند رہے، مریضوں کی…

پرویز مشرف ای سی ایل کیس،سپریم کورٹ نے درخواست خارج کردی

جسٹس مظاہر نقوی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔ جسٹس نقوی نے پوچھا کہ کیا یہ درخواست غیر موثر نہیں ہوگئی، عدالت نے درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج کردی۔…

بجلی کا ٹیرف پہنچ سے باہر،عوام کو مشکلات کا سامنا، سینیٹ کمیٹی

بجلی بلز میں اضافے کیخلاف عوام سراپا احتجاج ، ملک سول نافرمانی کی طرف جارہا ہے نیپرا اور پاور ڈویژن غیر سنجیدگی دکھا رہے ہیں، سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے توانائی سیکرٹری پاور اور چیئرمین نیپرا کی عدم شرکت پر کمیٹی نے شدید برہمی کا اظہار کرتے…

وزارت خزانہ نے بجلی بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو بھیج دیا

وزارتِ خزانہ نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو ارسال کر دیا ہے جس میںآئی ایم ایف کو بجٹ سے باہر ریلیف نہ دینے کی یقین دہانی کروا ئی گئی ہے ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کے لیے مختص…

بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات کا ریکارڈ فراہم کرنے سے متعلق کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے مقدمات کا ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات اور انکوائری کا ریکارڈ فراہم…

ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی ، ساڑھے 3 کلو وزنی سونے کا سکہ تیار

برطانوی کمپنی نے ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی پر ساڑھے تین کلو وزنی سونے کا سکہ تیار کیا ہے جس پر 6426 ہیرے جڑے ہیں ،سکے کی قیمت دو کروڑ 30 لاکھ ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ جو 7 ارب پاکستانی روپے کے برابر ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…