یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، کوکو گف ویمنز سنگلز کے سیمی فائنل میں داخل

امریکا کی نامور ٹینس سٹار اورمیگا ایونٹ کی سکستھ سیڈڈ میزبان 19 سالہ کوکوگف نے میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں لٹویا کی 26 سالہ جیلینا اوسٹاپینکو کو شکست دے کرپہلی مرتبہ ٹاپ فور میں جگہ بنا لی۔ جمہوریہ چیک کی ہی کیرولینا موچووا نے…

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 12 روپے کم ہوگئی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں یک دم 7 روپے کم ہو کر 316 روپے کی سطح پر آ گئی، گزشتہ روز اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 5 روپے کم ہو کر 323 روپے پر بند ہوئی تھی۔ اس طرح 2 دنوں میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر…

حکومت کا لگژری اشیا کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ زیرغور

بینکوں کو غیر روایتی انداز میں لگژری آئٹم کیلیے ایل سیز نہ کھولنے اور صرف ویلیو ایڈیشن کیلیے درکار اشیاء کیلیے ہی ایل سیز کھولنے کا پابند بنانے پر بھی غور کیا جارہا ہے اگست کے مہینے میں درآمدات میں 21 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے…

سولر پینلز کی درآمد کی آڑ میں اربوں روپے بیرون ممالک منتقل

کمپنیوں نے بعد میں مقامی مارکیٹ میں 73ارب روپے کی خطیر مالیت کے سولر پینلز کی 46 ارب روپے میں فروخت ظاہر کی، جبکہ دونوں کمپنیاں غیر فعال ہیں۔ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کے دوران یہ واضح ہوگیا کہ میسرز برائٹ اسٹار بزنس سلوشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا…

آئی ایم ایف پروگرام کی تکمیل کے خواہاں ہیں، وزیر خزانہ

وزارت خزانہ کے مطابق نگران وزیر خزانہ نے عالمی بینک کے بطور بڑے ترقیاتی شراکت دار کردار کو سراہا، شمشاد اختر نے محصولات میں اضافے سمیت دیگر اقدامات پر آگاہ کیا۔ نگران وزیر خزانہ شمشاد اخترنے کہاہے کہ نگران حکومت آئی ایم ایف پروگرام کی…

چینی، دودھ اور پتی کی قیمتوں میں اضافہ، عوام پریشان

چینی، دودھ اور پتی کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے چائے بھی شہریوں کی استطاعت سے باہر ہوگئی ،مہنگائی کی وجہ سے چائے کے ہوٹلوں پر عوام کا رش کم ہوگیا ۔ ہوٹل مالکان کا کہنا ہےکہ چینی مہنگی ہونے سے 60 روپے والا چائےکا کپ 70 روپےکا ہوگیا ہے، چینی،…

ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی کو ٹیلی کام انڈسٹری نے مسترد کردیا

سابقہ حکومت نے دسمبر 2023 میں فائیو جی متعارف کرانے کا ہدف مقرر کیا تھا جب کہ سابقہ حکومت یہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ موجودہ نگران وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے دس ماہ میں فائیو جی متعارف کرانے کا بیڑہ اٹھالیا، دس ماہ میں فائیو جی لانے کا…

بھارت میں مسلمانوں اور دلت سمیت اقلیتوں کیخلاف انتہا پسندی میں تیزی

بھارت میں مسلمانوں اور دیگراقلیتوں کے خلاف نفرت عروج پر پہنچ گئی ہے۔ انتہا پسندی کے ایک واقعہ میں طلبا نے دلت شیف کا پکایا کھانا کھانے سے انکار کردیا۔ ریاست تامل ناڈو کے کارور ضلع کے ایک سرکاری اسکول میں 15 سے زائد اونچی ذات کے ہندو طلبا…

سائفر کے معاملے کا مستقل جائزہ لیا جا رہا ہے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ عمران خان کے دور میں اٹھنے والے امریکی سائفر کے معاملے پر مستقل نظر رکھے ہوئے ہیں تاہم مخصوص معاملے پر بات نہیں کریں گے۔ کانگریس کی جانب سے تحقیقات کرائے جانے کے سوال پر ترجمان کا کہنا…

ایلون مسک کا امریکی یہودی تنظیم پر مقدمہ دائر کرنے کا عندیہ

ایلون مسک نے یہودی مہم گروپ اینٹی ڈیفیمیشن لیگ (اے ڈی ایل) پر الزام لگایا ہے کہ یہ X پلیٹ فارم کا ’خاتمہ‘ چاہتا ہے۔ اے ڈی ایل نے ان پر اور ان کے X پلیٹ فارم پر یہودی دشمن ہونے کا جھوٹا الزام لگایا جس کے نتیجے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی…