حکومت کا لگژری اشیا کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ زیرغور

0 76

بینکوں کو غیر روایتی انداز میں لگژری آئٹم کیلیے ایل سیز نہ کھولنے اور صرف ویلیو ایڈیشن کیلیے درکار اشیاء کیلیے ہی ایل سیز کھولنے کا پابند بنانے پر بھی غور کیا جارہا ہے

اگست کے مہینے میں درآمدات میں 21 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے حکومت ٹیرف میں اضافے پر غور کر رہی ہے،کسٹم حکام کے مطابق لگژری امپورٹس کا حجم کم ہونے سے کوئی خاص فائدہ نہیں ہوگا۔

جب درآمدات پر ٹیکسز میں اضافہ کیا گیا تو افغان بارڈر کے ذریعے اسمگلنگ میں اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق اگست میں درآمدی بل 4.5 ارب ڈالر رہا، جو جولائی کے مقابلے میں 21 فیصد زیادہ ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.